دل کا رشتہ ایپ نے بہت ہی کم عرصے میں یہ ایوارڈ حاصل کر کے اپنے آپ کو ایک کامیاب اسٹارٹ اپ اور ایک بہترین ڈیجیٹل ایپ ہونے کا ثبوت دیا ہے
— فوٹو:فائل
اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں پاشا آئی سی ٹی ایوارڈز کی تقریب ہوئی جس میں پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کی نمائندہ تنظیم پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ملک کی آئی ٹی انڈسٹری میں نمایاں خدمات انجام دینے والی کمپنیوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔اس موقع پر آئی ٹی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے بھی شرکت کی۔
ایپ نے اپنی اس کامیابی کو اپنے صارفین کے نام کیا ہے جن کے بھرپور اعتماد کی وجہ سے 4.5 ملین پروفائلز اور 20 ہزار شادیاں ممکن ہو سکی ہیں— فوٹو: دل کا رشتہ آفیشل آئی ٹی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی 15 معروف شخصیات نے بطور ججز فرائض انجام دیتے ہوئے موصول شدہ درخواستوں میں سے میرٹ پر ایوارڈز کیلئے بہترین امیدواران کا انتخاب کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان کا بحران، حل کیا ہے؟بلوچستان پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا اہم جغرافیائی حیثیت اور عظیم...
مزید پڑھ »
6 فٹ سے بھی لمبی آئی فون کی ایسی نقل جسے استعمال کرنا ممکن ہےاسے گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کا سب سے بڑا فعال آئی فون قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »
شہری آلودگی اور شور تولیدی نظام کو متاثر کرسکتا ہے، رپورٹمحققین کی ٹیم نے 30 سے 45 سال کی عمر کے 900,000 بالغوں کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »
بھارتی کسانوں کا کنگنا رناوت کا پتلا جلانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپیںیوپی کے شہر ہاپور میں پولیس اہلکاروں نے کسانوں سے کنگنا رناوت کا پتلا چھین لیا
مزید پڑھ »
بھارتی کسانوں کا کنگنا رناوت کا پتلا جلانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپیںیوپی کے شہر ہاپور میں پولیس اہلکاروں نے کسانوں سے کنگنا رناوت کا پتلا چھین لیا
مزید پڑھ »
’کینیڈا میں بھارتی جوڑے کی تنخواہ کروڑوں میں‘، ویڈیو وائرل ہونے لگیکینیڈا میں مقیم بھارت سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے شعبے میں اپنی کروڑوں روپے تنخواہ کا راز بتادیا۔
مزید پڑھ »