بلوچستان پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا اہم جغرافیائی حیثیت اور عظیم...
بلوچستان پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا اہم جغرافیائی حیثیت اور عظیم تاریخی ورثے کا حامل معدنیات سے مالا مال صوبہ ہے ۔ اس غیر معمولی تزویراتی ، جغرافیائی اہمیت اور وسائل کے باوجود بلوچستان طویل مدت سے دہشت گردی اور اس سے جڑے دیگر مسائل و مشکلات کا شکار ہے۔
ملک بھر بالخصوص بلوچستان کے عوام کو یہ پختہ یقین ہو کہ ملک میں آئین کی پاسداری، قانون کی حکمرانی عوام کی طرح ریاستی اداروں کی بھی ذمہ داری ہے۔ قانون وانصاف کے نفاذ کیلئے شفافیت پرمبنی غیر جانبدارانہ نظام کے قیام کو یقینی بنانا ہوگا۔ بلوچستان کے وسائل پر صوبے کے عوام کا حق ملکیت تسلیم کیا جائے۔ بلوچستان میں طویل عرصے سے بیرونی قوتیں دخل اندازی کر کے دہشت گردی کی سرپرستی کر رہی ہیں کلبھوشن یادیوکی گرفتاری اس کا واضح ثبوت ہے۔ اس مداخلت اور دہشت گردی کی بیخ کنی کیلئے ریاست، ریاستی اداروں اور عوام...
حالیہ دنوں میں موسیٰ خیل کا سانحہ انتہائی لرزہ خیز ہے۔ ایسے واقعات ریاست اور قومی سلامتی کیلئے انتہائی خطر ناک ہونے کیساتھ ساتھ قوم پرست جماعتوں اور بلوچ نوجوانوں کیلئےبھی نئے خطرات کا باعث ہیں ۔ 26ا گست 2024ءکے لرزہ خیز واقعات کے اثرات کو نہایت احتیاط، حکمت وتدبرپر مینی اقدامات سے مثبت سمت کی طرف لانے کی حکمت عملی اپنائی جائے۔
من پسند سیاست دانوں کو دھاندلی کے ذریعے انتخابات میں جتوانے کے نا جائز حربوں اور طرز سیاست کو ختم کیا جائے اور پورے ملک سمیت بلوچستان کے عوام کو اپنی قیادت خود منتخب کرنے کا جمہوری حق دیا جائے اورنتیجے میں سامنے آنیوالی عوامی قیادت، مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے۔ اعتماد کی بحالی کیلئے ضروری ہے کہ طاقت کے تمام مراکز کو تسلیم کیا جائے۔ بلوچستان کے عوام محب وطن اور باوقار روایات کے حامل ہیں۔ بلوچ عوام کا عزت و وقار ملحو ظ ر کھا جائے اور پشتونوں کے اعتماد کو بحال کیا جائے ۔ بلوچستان کے اہلِ فکر و دانش...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گزشتہ مہینہ انسانی تاریخ کا گرم ترین جولائی قراریہ مسلسل 15 واں مہینہ ہے جس نے گرم ترین ہونے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا کا بلند ترین برج جس پر گزرتے ہوئے سر چکرانے لگتا ہےبیاپن جیانگ برج ایک ایسا منصوبہ ہے جسے انجینئرنگ کا ناممکن کارنامہ تصور کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کو جواب دینےکیلئے ایرانی افواج کی مسلسل جنگی مشقیںایرانی بحری و بری فوج کے لیے جنگی مشقوں کا انعقاد ایرانی صوبے گیلان میں کیا گیا ہے۔مشقوں کے لیے بحیرہ کیسپیئن کا انتخاب کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
صدر زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات، ممکنہ قانون سازی پر تفصیلی مشاورتصدر مملکت نے مولانا فضل الرحمان کو بندوق کا تحفہ پیش کیا، وفاقی حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
82 سرکاری ادارے 40 میں ضم ، وفاقی کابینہ نے رائٹ سائزنگ کی سفارشات منظور کرلیںپہلے مرحلے میں 6 وزارتوں پر کمیٹی کی سفارشات کا نفاذ شروع کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
شردھا کپور کا ہریتھک روشن کے گھر منتقل ہونے کا فیصلہاداکارہ نے اپنی نجی زندگی میں بھی کچھ تبدیلیاں کرکے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »