دنیا کا بلند ترین برج جس پر گزرتے ہوئے سر چکرانے لگتا ہے

China خبریں

دنیا کا بلند ترین برج جس پر گزرتے ہوئے سر چکرانے لگتا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

بیاپن جیانگ برج ایک ایسا منصوبہ ہے جسے انجینئرنگ کا ناممکن کارنامہ تصور کیا جاتا ہے۔

چین میں گزشتہ برسوں میں متعدد ایسے تعمیراتی منصوبے مکمل کیے گئے ہیں جو دنگ کر دینے والے ہیں۔اگر آپ کو بلندی پر گھبراہٹ ہوتی ہے تو اس پل سے گزرنا آسان نہیں کیونکہ اس سے گزرتے ہوئے سر چکرانے لگتا ہے۔

یہ برج ایک دریائی وادی میں سطح زمین سے 565 میٹر بلندی پر واقع ہے اور اسے دنیا کا بلند ترین برج قرار دیا جاتا ہے۔اسے Dige برج کے نام سے بھی جانا ہے او راس کی تعمیر 2016 میں مکمل ہوئی تھی۔جنوب مشرقی چین کے Dugexiang نامی علاقے پر دریائے بیاپن کے اوپر تعمیر کیے جانے والا یہ برج 720 میٹر تک پھیلا ہوا ہے۔اس پہاڑی مقام پر متعدد روڈ اور ریلوے برجز موجود ہیں۔یہ سطح زمین سے 500 میٹر کی بلندی پر تعمیر ہونے والا پہلا برج ہے / فوٹو بشکریہ وکی میڈیا...

صوبہ گوانگزو میں زیرتعمیر اس پل کو Huajiang Grand Canyon Bridge کا نام دیا گیا ہے جو سطح زمین سے 625 میٹر بلندی پر تعمیر کیا جائے گا۔انجینئرز کی جانب سے صوبہ یوننان میں بھی ایک برج تعمیر کیا جا رہا ہے جو 610 میٹر بلندی پر واقع ہوگا اور اس کی تعمیر 2027 میں مکمل ہوگی۔ویسے دنیا کا سب سے طویل برج بھی چین میں ہی موجود ہے۔

Danyang-Kunshan Grand Bridge نامی برج 164 کلومیٹر سے زائد رقبے پر پھیلا ہوا ہے جسے بیجنگ اور شنگھائی کے درمیان تیز رفتار ٹرینوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

12 ویں بلند ترین چوٹی سر کرنیوالے پہلے امریکی پاکستانی کوہ پیما نئی چوٹی سر کرنے کیلئے پُر عزم12 ویں بلند ترین چوٹی سر کرنیوالے پہلے امریکی پاکستانی کوہ پیما نئی چوٹی سر کرنے کیلئے پُر عزمعامر بٹ پہلے امریکی پاکستانی ہیں جنہوں نے 8051 میٹر بلند دنیا کی بارہویں بلند چوٹی براڈ پیک کو سر کیا ہے ۔
مزید پڑھ »

اے آئی ٹیکنالوجی کو مستقبل کے جرائم کی پیشگوئی کیلئے استعمال کیا جانے لگااے آئی ٹیکنالوجی کو مستقبل کے جرائم کی پیشگوئی کیلئے استعمال کیا جانے لگاارجنٹینا میں اس ٹیکنالوجی کو جس مقصد کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ سامنے آیا ہے وہ کسی سائنس فکشن فلم کا پلاٹ لگتا ہے۔
مزید پڑھ »

بڑھتا ہوا ’سیاسی بحران‘بڑھتا ہوا ’سیاسی بحران‘ہر گزرتے دن کے ساتھ ملک کا سیاسی اور معاشی بحران بڑھتا ہی جارہا ہے جس کا بظاہر...
مزید پڑھ »

دنیا کا اب تک کا گرم ترین دن 21 جولائی کو ریکارڈ کیا گیا؛ رپورٹدنیا کا اب تک کا گرم ترین دن 21 جولائی کو ریکارڈ کیا گیا؛ رپورٹلگتا ہے 2023 کے گرم ترین سال ہونے کا ریکارڈ اسی سال ٹوٹ جائے گا، ماہرین موسمیات
مزید پڑھ »

دنیا کا اب تک کا گرم ترین دن 21 جولائی کو ریکارڈ کیا گیا؛ رپورٹدنیا کا اب تک کا گرم ترین دن 21 جولائی کو ریکارڈ کیا گیا؛ رپورٹلگتا ہے 2023 کے گرم ترین سال ہونے کا ریکارڈ اسی سال ٹوٹ جائے گا، ماہرین موسمیات
مزید پڑھ »

ہنیہ کی نماز جنازہ میں امیر قطر نے عقال کیوں نہ پہنی؟ عرب روایت میں کیا مطلب ہے؟ہنیہ کی نماز جنازہ میں امیر قطر نے عقال کیوں نہ پہنی؟ عرب روایت میں کیا مطلب ہے؟سوشل میڈیا پر اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شریک امیر قطر کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں اپنے سر پر روایتی عرب عقال نہیں پہنا ہوا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:18:19