سوشل میڈیا پر اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شریک امیر قطر کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں اپنے سر پر روایتی عرب عقال نہیں پہنا ہوا
عقال اس سیاہ ڈوری کو کہتے ہیں جسے دوہرا کرکے سر پر اوڑھے جانے والے رومال کو جگہ پر رکھنے کے لیے پہنا جاتا ہے۔
اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں حماس کی قیادت سمیت امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ عقال اس سیاہ ڈوری کو کہتے ہیں جسے دوہرا کرکے سر پر اوڑھے جانے والے رومال کو جگہ پر رکھنے کے لیے پہنا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوحا میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ، امیر قطر سمیت عوام کی بڑی تعداد کی شرکتاسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ دوحا کی مرکزی مسجد امام محمد بن عبدالوہاب میں ادا کی گئی
مزید پڑھ »
ویڈیو: اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی گھر پہنچنے پر جذباتی مناظردوحہ کی امام محمد بن عبدالوہاب مسجد میں کل بعد نماز جمعہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا جائے گی اور بعد ازاں ان کی تدفین لوسیل کے قبرستان میں ہوگی۔
مزید پڑھ »
قطر؛ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کیلیے ہزاروں سوگوار جمعاسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ دوحہ کی عظیم مسجد امام محمد بن عبد الوہاب میں ادا کی جا رہی ہے
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت: حکومت کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئےکل یوم سوگ کا اعلانکل بعد نماز جمعہ پورے ملک میں اسماعیل ہنیہ شہید کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی: اعلامیہ
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کل صبح تہران میں اور تدفین دوحہ میں ہوگیاسماعیل ہنیہ اہل خانہ کے ہمراہ قطر میں مقیم ہیں جہاں وہ غزہ مذاکرات میں حصہ لیتے رہے ہیں
مزید پڑھ »
تہران میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکتایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نماز جنازہ پڑھائی
مزید پڑھ »