کل بعد نماز جمعہ پورے ملک میں اسماعیل ہنیہ شہید کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی: اعلامیہ
اسلام آباد: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کل ملک بھر میں یومِ سوگ منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل بعد نماز جمعہ پورے ملک میں اسماعیل ہنیہ شہید کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کل ملک بھرمیں یوم سوگ منایا جائے گا۔اجلاس میں کہا گیا کہ یہ واقعہ خطے میں امن کے قیام کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی دانستہ سازش ہے، ایسے واقعات دنیا کے امن کو تباہ کرنے اورخطے میں مزید کشیدگی کو ہوا دیتے ہیں۔
اجلاس کے اعلامیے کے مطابق پارلیمنٹ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے خصوصی قرارداد پیش کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حکومت کا کل یوم سوگ منانے کا اعلانکل ملک بھر میں جگہ جگہ غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کی جائے گی، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اتحادیوں کا اتفاق
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کی شہادت کوئی فوجی یا خفیہ ایجنسی کی کامیابی نہیں ہے، خلیل الحیہ
مزید پڑھ »
ایران پر اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینا فرض ہوگیا؛ آیت اللہ خامنہ ایاسماعیل ہنیہ کا قتل گھناؤنا اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، قطر
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا جواب دیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کو میزائل کی مدد سے شہیدکیا گیا، ہنیہ کےہمراہ موجود افراد کےمطابق میزائل کمرے کی کھڑکی توڑ کر سیدھا انہیں لگا: خلیل حیہ
مزید پڑھ »
کسی نے حملہ کیا تو اسرائیل کی مدد کو امریکا آئے گا؛ وزیر دفاعصحافیوں سے گفتگو میں امریکی وزیر دفاع نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر کوئی بھی ردعمل دینے سے گریز کیا
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت؛ 24 گھنٹے بعد اسرائیلی ترجمان کا پہلا بیان آگیااسماعیل ہنیہ کے کو تہران میں میزائل حملے میں شہید کردیا گیا جب وہ نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری سے ہوٹل پہنچے تھے
مزید پڑھ »