اسے گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کا سب سے بڑا فعال آئی فون قرار دیا ہے۔
ایک عام حجم کے اسمارٹ فون کو تیار کرنا بھی کافی مشکل ہوتا ہے مگر اب دنیا بھر میں لوگ اربوں فونز استعمال کر رہے ہیں۔
مگر ایک ایسے اسمارٹ فون کا تصور کریں جو عام ڈیوائسز کے مقابلے میں 100 گنا بڑا ہو اور اس میں لگ بھگ تمام فیچرز موجود ہوں۔انہوں نے آئی فون 15 پرو میکس کی ایسی بڑی نقل تیار کی جو اصل آئی فون کی طرح کام کرتی ہے۔ میتھیو پرکنس نے اس فون کی اسکرین کے لیے 88 انچ کے ایک او ایل ای ڈی ٹیلی ویژن استعمال کیا جس میں ریسپانسیو ٹچ اسکرین کا آپشن موجود تھا۔اس کے بعد انہوں نے فون کے حجم کے مطابق پرزہ جات جیسے اسپیکرز، تھری لینس کیمرا ٹرے، والیوم اور پاور بٹنز وغیرہ کو فریم میں نصب کیا۔
فون کا فریم المونیم سے تیار کیا جبکہ کیمرا سیٹ اپ کے لیے ڈیجیٹل کیمروں کو استعمال کیا گیا تاکہ آئی فون 15 پرو میکس کے ٹیلی فوٹو لینس کی نقل کی جاسکے۔ اس فریم کے نیچے پہیوں سے بنے اسٹینڈ کو استعمال کیا گیا تاکہ فون اس پر کھڑا کیا جاسکے اور اسے آسانی سے ایک سے دوسری جگہ لے جایا جاسکے۔چونکہ ایپل کا آپریٹنگ سسٹم کمپنی تک محدود ہے تو یوٹیوبرز کی جانب سے آئی فون کی اس نقل کے لیے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کو استعمال کیا ہے۔اسے تیار کرنے کے لیے یوٹیوبرز نے 70 ہزار ڈالرز خرچ کیے اور اب اس کی نمائش لندن کی گلیوں میں کی جا رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پسینے سے خون میں موجود مادوں کی سطح بتانے والا آلہ تیاریہ ڈیوائس پسینے سے اپنی توانائی بھی حاصل کرتی ہے جسے یہ تجزیے کے لیے بھی استعمال کرتی ہے
مزید پڑھ »
ایپل اپنے نئی آئی فون سیریز آج لانچ کرے گاآئی فون پروڈکٹ ایپل کمپنی کی تقریباً 60 فیصد آمدنی ہے
مزید پڑھ »
دنیا کے سب سے تنگ یا پتلے گھر میں رہنا پسند کریں گے؟یہ دنیا کا سب سے تنگ یا پتلا گھر جس کی چوڑائی محض 4 فٹ ہے۔
مزید پڑھ »
ہمپ بیک وہیلز ٹولز بنانے اور استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، تحقیقیہ عظیم الحثہ وہیل ٹولز تیار اور انہیں استعمال کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے میں خیبر پختونخوا کے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمالریسکیو 1122 اور لوکل گورنمنٹ کی گاڑیاں پی ٹی آئی ریلی کے لیے استعمال کی گئیں، ریسکیو اور لوکل گورنمنٹ کی 200 سے زیادہ گاڑیاں استعمال ہوئیں، ذرائع
مزید پڑھ »
بہت جلد آپ گوگل جیمنائی کو واٹس ایپ میسجز بھیجنے کیلئے استعمال کرسکیں گےبہت جلد گوگل کے جیمنائی اے آئی اسسٹنٹ کو میسجنگ ایپس جیسے واٹس ایپ پر استعمال کرنا ممکن ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »