بہت جلد آپ گوگل جیمنائی کو واٹس ایپ میسجز بھیجنے کیلئے استعمال کرسکیں گے

Google خبریں

بہت جلد آپ گوگل جیمنائی کو واٹس ایپ میسجز بھیجنے کیلئے استعمال کرسکیں گے
Whatsapp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

بہت جلد گوگل کے جیمنائی اے آئی اسسٹنٹ کو میسجنگ ایپس جیسے واٹس ایپ پر استعمال کرنا ممکن ہو جائے گا۔

اس نئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس اسسٹنٹ کے ساتھ گوگل ایسا بہت کچھ کرنا چاہتا ہے جو گوگل اسسٹنٹ کرنے سے قاصر ہے۔

اینڈرائیڈ اتھارٹی کی ایک رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ ڈیوائسز کی سیٹنگز میں ایسی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں جس کے ذریعے صارفین جیمنائی کو مختلف سروسز جیسے واٹس ایپ، گوگل میسجز اور دیگر کے لیے استعمال کرسکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق گوگل کی خواہش ہے کہ لوگ جیمنائی کو گوگل اسسٹنٹ کی نئی شکل سمجھنے کی بجائے اس پر انحصار کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Whatsapp

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ کا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہےواٹس ایپ کا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہےواٹس ایپ میں ایک ایسا فیچر موجود ہے جس سے آپ تمام ان ریڈ (unread) میسجز کو فوری طورپر کلیئر کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

گوگل کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں نئے انقلابی سرچ فیچر کا اضافہگوگل کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں نئے انقلابی سرچ فیچر کا اضافہگوگل لینس پر مبنی یہ فیچر بہت جلد کروم کے ڈیسک ٹاپ صارفین کو دستیاب ہوگا۔
مزید پڑھ »

انٹرنیٹ کے بغیر مخصوص علاقوں میں گوگل میپس استعمال کرنا چاہتے ہیں؟ تو اس کا طریقہ جانیںانٹرنیٹ کے بغیر مخصوص علاقوں میں گوگل میپس استعمال کرنا چاہتے ہیں؟ تو اس کا طریقہ جانیںآپ گوگل میپس کو انٹرنیٹ کے بغیر بھی مختلف جگہوں پر استعمال کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ وقت کی بچت اور صارفین کی آسانی کیلئے زبردست فیچر متعارف کرانے کو تیارواٹس ایپ وقت کی بچت اور صارفین کی آسانی کیلئے زبردست فیچر متعارف کرانے کو تیارواٹس ایپ بیٹا انفو نے حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ واٹس ایپ نے چیٹس کے لیے نئے فیچر پر کام شروع کردیا ہے جو صارفین کے لیے جلد دستیاب ہوگا
مزید پڑھ »

ناشتہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا منفرد روبوٹ خریدنا پسند کریں گے؟ناشتہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا منفرد روبوٹ خریدنا پسند کریں گے؟ایک کمپنی ایسا روبوٹ بڑے پیمانے پر تیار کر رہی ہے جسے آپ گھریلو کاموں کے لیے استعمال کرسکیں گے۔
مزید پڑھ »

انٹرنیٹ سست ہونے سے صارفین کو واٹس ایپ میسجز اور ویڈیو کالز میں مشکلاتانٹرنیٹ سست ہونے سے صارفین کو واٹس ایپ میسجز اور ویڈیو کالز میں مشکلاتسوشل میڈیا صارفین کو واٹس ایپ انسٹاگرام سست ہونے کی وجہ سے میسیج بھیجنے اور وصول کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:13:26