آپ گوگل میپس کو انٹرنیٹ کے بغیر بھی مختلف جگہوں پر استعمال کرسکتے ہیں۔
تصور کریں کہ آپ گاڑی میں کسی ایسی جگہ پر سفر کر رہے ہیں جہاں پہلے کبھی نہیں گئے اور وہاں اپنی منزل پر پہنچنے کے لیے گوگل میپس پر انحصار کر رہے ہیں، مگر اچانک انٹرنیٹ نے کام کرنا بند کردیا تو پھر؟
پہلے یہ جان لیں کہ اس فیچر کے لیے آپ کو پورے گوگل میپس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ اپنے سفر سے قبل مخصوص علاقے یا شہر، ملک یا خطے کے میپ کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔ جب آپ اس میپ پر زوم ان یا آؤٹ کریں گے تو گوگل کی جانب سے بتایا جائے گا کہ اسے ڈاؤن لوڈ کرنے پر فون کی کتنی اسٹوریج کی ضرورت ہوگی۔اگر یہ طریقہ مشکل محسوس ہوتا ہے تو آپ شہر یا کسی اور علاقے کا نام گوگل میپس میں سرچ کریں اور پھر وہاں موجود ڈاؤن لوڈ آپشن پر کلک کریں۔کسی علاقے کے میپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے وائی فائی پر کنکٹ کرنے کی ضرورت ہوگی، اگر آپ موبائل ڈیٹا پر ایسا کرنا چاہتے ہیں تو آف لائن میپس پیج پر جاکر اوپر دائیں کونے میں گیئر آئیکون کو کلک کریں۔ایسا کرنے کے بعد آپ انٹرنیٹ کے بغیر بھی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز شدید متاثر، واٹس ایپ اور دیگر پلیٹ فارمز بھی سستپاکستان میں انٹرنیٹ چل تو رہا ہے مگر اس کی اسپیڈ مسلسل کم ہے اور خصوصاً ڈیٹا پر انٹرنیٹ سروسز خلل کا شکار ہیں
مزید پڑھ »
جلد ریٹائرمنٹ کیلئے 21 سال سے کنجوسی کی زندگی گزارنے والا شخصاس شخص کا نام تو سامنے نہیں آیا مگر اس کے بارے میں تفصیلات نے انٹرنیٹ صارفین کو دنگ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
انٹرنیٹ کی سُست رفتاری، حنا خواجہ بیات حکومت پر برس پڑیںکیا آپ پاکستان کو ختم کرنا چاہتے ہیں؟ اداکارہ کا حکومت سے سوال
مزید پڑھ »
یوتھنیزیا: انڈیا کی وہ ماں جو دس برس سے بستر تک محدود اپنے بیٹے کے لیے مرنے کا حق مانگ رہی ہیں30 سالہ ہریش رانا 2013 سے بستر پر ہیں۔ اُن کے والدین اس تکلیف کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھ »
انٹرنیٹ کی بندش؛ لاہور ہائیکورٹ کا حکومتی وکیل کو ہدایات لیکر پیش ہونیکا حکمملک میں بغیر کسی نوٹس اور وجہ بتائے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس بند کر دی گئی ہیں، درخواست گزار کا موقف
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا ایپس کئی روز بعد بحال، ڈیٹا ڈاؤن لوڈ ہونا شروعملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو سوشل میڈیا اییپس بالخصوص ٹوئٹر (ایکس) کے استعمال میں شدید مشکلات کا سامنا تھا
مزید پڑھ »