واٹس ایپ میں ایک ایسا فیچر موجود ہے جس سے آپ تمام ان ریڈ (unread) میسجز کو فوری طورپر کلیئر کرسکتے ہیں۔
واٹس ایپ میں ایک ایسا فیچر موجود ہے جس سے آپ تمام ان ریڈ میسجز کو فوری طورپر کلیئر کرسکتے ہیں__فوٹو: فائل
درحقیقت بیشتر افراد کے لیے واٹس ایپ کے تمام پیغامات کو پڑھنا کافی مشکل ہوتا ہے جن میں سے زیادہ تر ان کے لیے غیرضروری ہوتے ہیں۔ ویسے تو واٹس ایپ کے میسجز کو کلیئر کرنے کا عمل کافی وقت طلب ہے کیونکہ اس کے لیے ہر چیٹ کو اوپن کرکے تمام میسجز کو دیکھنا پڑتا ہے۔اس فیچر سے آپ واٹس ایپ ان باکس کو لاتعداد ان ریڈ میسجز سے پاک رکھ سکتے ہیں۔
اگر یہ بٹن موجود ہیں تو آل یا ان ریڈ فلٹر کو دبا کر رکھنے پرایک مینیو شو ہوگا جس پر مارک ایز ریڈ کا آپشن نظر آئے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ گروپس میں بلااجازت ایڈ ہونے پر تنگ ہیں؟ تو اس کا حل کمپنی نے پیش کردیاواٹس ایپ کی جانب سے کانٹیکسٹ کارڈ نامی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا نیا فیچر، غیر ملکیوں سے باتیں کرنا ہوا اور آساناس فیچر سے واٹس ایپ صارفین کسی دوسری ایپ کا استعمال کیے بغیر ہی اب غیر ملکیوں کے بھیجے گئے میسجز کو بآسانی پڑھ سکیں گے
مزید پڑھ »
صارفین کے لیے واٹس ایپ کا بہترین فیچر متعارفمیٹا کی جانب سے میسجنگ ایپ میں فیورٹ فلٹر کو متعارف کرا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ میں ایک بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہمیٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں سکیورٹی چیک اپ نامی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
اے آئی ٹیکنالوجی کو مستقبل کے جرائم کی پیشگوئی کیلئے استعمال کیا جانے لگاارجنٹینا میں اس ٹیکنالوجی کو جس مقصد کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ سامنے آیا ہے وہ کسی سائنس فکشن فلم کا پلاٹ لگتا ہے۔
مزید پڑھ »
گردوں اور دل کو صحت مند بہتر بنانے کیلئے بہترین غذا سامنے آگئییہ غذا ان افراد کے لیے بہترین ہوتی ہے جن میں ہائی بلڈ پریشر کے باعث گردوں اور دل کے امراض کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »