واٹس ایپ میں ایک بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ

Whatsapp خبریں

واٹس ایپ میں ایک بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں سکیورٹی چیک اپ نامی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔

واٹس ایپ میں ایک ایسے کارآمد فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جو صارفین کو آن لائن فراڈ سے بچانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

پاس کی وہ فیچر ہے جس سے صارفین اپنے اکاؤنٹ پر بائیومیٹرک ڈیٹا یا اسکرین لاک کے ذریعے لاگ ان ہوسکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلیے نیا انٹرفیس متعارف کرانے کا فیصلہواٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلیے نیا انٹرفیس متعارف کرانے کا فیصلہواٹس ایپ کے تازہ ترین فیچر میں صارفین ایک نیا کالنگ اسکرین انٹرفیس دیکھ سکیں گے
مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ جو کالنگ کو بدل کر رکھ دے گاواٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ جو کالنگ کو بدل کر رکھ دے گامیٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں اب تک آپ ایسے افراد کو وائس کالز نہیں کر سکتے جو آپ کے کانٹیکٹ لسٹ میں شامل نہ ہوں۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ گروپس میں بلااجازت ایڈ ہونے پر تنگ ہیں؟ تو اس کا حل کمپنی نے پیش کردیاواٹس ایپ گروپس میں بلااجازت ایڈ ہونے پر تنگ ہیں؟ تو اس کا حل کمپنی نے پیش کردیاواٹس ایپ کی جانب سے کانٹیکسٹ کارڈ نامی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا نیا اے آئی فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گاواٹس ایپ کا نیا اے آئی فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گایہ فیچر واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں اب میٹا اے آئی سے تصاویر کا تجزیہ اور ایڈٹ کرانا ممکنواٹس ایپ میں اب میٹا اے آئی سے تصاویر کا تجزیہ اور ایڈٹ کرانا ممکنواٹس ایپ میں میٹا اے آئی میں تصاویر کے تجزیے اور انہیں ایڈٹ کرنے کی تجزیے کی صلاحیت کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا نیا فیچر، غیر ملکیوں سے باتیں کرنا ہوا اور آسانواٹس ایپ کا نیا فیچر، غیر ملکیوں سے باتیں کرنا ہوا اور آساناس فیچر سے واٹس ایپ صارفین کسی دوسری ایپ کا استعمال کیے بغیر ہی اب غیر ملکیوں کے بھیجے گئے میسجز کو بآسانی پڑھ سکیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 23:14:43