ناشتہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا منفرد روبوٹ خریدنا پسند کریں گے؟

Robot خبریں

ناشتہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا منفرد روبوٹ خریدنا پسند کریں گے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ایک کمپنی ایسا روبوٹ بڑے پیمانے پر تیار کر رہی ہے جسے آپ گھریلو کاموں کے لیے استعمال کرسکیں گے۔

مگر چین کی

یونی ٹری جی 1 نامی یہ انسان نما روبوٹ اس کمپنی کے گزشتہ سال متعارف کرائے گئے ایچ 1 روبوٹ کا زیادہ بہتر ورژن ہے۔ اس روبوٹ میں 8 کور ہائی پرفارمنس سی پی یو استعمال کیا گیا ہے اور یہ ہاتھوں، ٹانگوں اور پیٹ کے جوڑوں کو 23 ڈگری کے زاویے تک گھما سکتا ہے۔ اس روبوٹ سے ملاقات آپ کی زندگی کا عجیب ترین تجربہ ہوگا کیونکہ یہ متعدد انسانی تاثرات کی نقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس روبوٹ کا چہرہ نہیں بلکہ اس کی جگہ ایک ایل ای ڈی ویژن سسٹم گردن کے اوپر رکھا ہے جس میں lidar کیمرا اور رئیل سنس ڈیپتھ کیمرا موجود ہے جس سے یہ روبوٹ دنیا کو 3 ڈی شکل میں دیکھ سکتا ہے۔کمپنی کے مطابق یہ ناشتہ بنانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے مگر یہ کام آپ کو اسے سیکھانا ہوگا۔لگ بھگ 35 کلوگرام وزنی روبوٹ میں 9000 ایم اے ایچ بیٹری پیک نصب ہے جو 2 گھنٹے تک اس مشین کی زندگی برقرار رکھتی...

اسے آپ مارے یا دھکا دیں، یہ نیچے نہیں گرتا اور اگر آپ اسے خریدنا چاہتے ہیں تو اس کی قیمت 16 ہزار ڈالرز رکھی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ پارٹی کے اتحاد کیلئے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا‘، بائیڈن کا دستبرداری کے بعد قوم سے خطاب’ پارٹی کے اتحاد کیلئے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا‘، بائیڈن کا دستبرداری کے بعد قوم سے خطابکملا ہیرس میں ملک اور قوم کو متحد رکھنے کی صلاحیت ہے: امریکی صدر
مزید پڑھ »

حسینہ حکومت کا خاتمہ: ڈاکٹر یونس نے بنگلادیش کو آزاد قرار دے دیاحسینہ حکومت کا خاتمہ: ڈاکٹر یونس نے بنگلادیش کو آزاد قرار دے دیاشیخ حسینہ کی حکومت کا تختہ الٹنے والے یہی نوجوان اب ملک کو درست سمت کی طرف لے کر جائیں گے اور اس کی سربراہی کریں گے: ڈاکٹر یونس
مزید پڑھ »

جمہوریت کی مظبوطی کے لیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، جو بائیڈنجمہوریت کی مظبوطی کے لیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، جو بائیڈنمستقبل قریب میں امریکی عوام اپنے ملک اور دنیا کی قسمت کا فیصلہ کریں گے
مزید پڑھ »

اوباما نے تاحال کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کا اعلان کیوں نہیں کیا؟اوباما نے تاحال کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کا اعلان کیوں نہیں کیا؟اوباما جلد کملا ہیرس کے نام کی توثیق کریں گے اور ممکنہ طور پر کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں بھی شریک ہوں گے: ذرائع جیو نیوز
مزید پڑھ »

چرنا آئی لینڈ کے گہرے پانی میں معدومیت سے دوچار وہیل شارک کا دلکش مشاہدہچرنا آئی لینڈ کے گہرے پانی میں معدومیت سے دوچار وہیل شارک کا دلکش مشاہدہکراچی سے تعلق رکھنے والے ڈائیورز نے اس منفرد منظر کو واٹر پروف کیمرے کی آنکھ سےمحفوظ کیا اور ہاتھ بھی لگایا
مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس کے بعد پاکستان چھوڑنے کی آفر ہوئی جسے مسترد کر دیا تھا: ارشد ندیمٹوکیو اولمپکس کے بعد پاکستان چھوڑنے کی آفر ہوئی جسے مسترد کر دیا تھا: ارشد ندیمپاکستان کی مٹی سے پیار ہے، پاکستان میں ہی ٹریننگ کریں گے اور ورلڈ چیمئین بنیں گے: گولڈ میڈلسٹ پیرس اولمپکس ارشد ندیم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:02:18