کراچی سے تعلق رکھنے والے ڈائیورز نے اس منفرد منظر کو واٹر پروف کیمرے کی آنکھ سےمحفوظ کیا اور ہاتھ بھی لگایا
چرنا آئی لینڈ کے گہرے پانی میں معدومیت سے دوچار وہیل شارک کا دلکش مشاہدہگہرے پانی میں تیراکی کا شوق رکھنے والے کراچی کے ڈائیورز نے سندھ و بلوچستان کے سنگم پر واقع چرنا آئی لینڈ کے گہرے پانی میں معدومیت سے دوچاروہیل شارک کا دلکش مشاہدہ کیا۔
ڈبلیو ڈبیلو ایف کے تیکنیکی مشیر معظم خان کے مطابق وہیل شارک دنیا کی سب سے بڑی مچھلی تصور کی جاتی ہے، جس کوسندھی میں اندھی مانگر اور بلوچی میں باران کہا جاتا ہے، ماضی میں وہیل شارک پاکستان کےسمندروں میں کثرت سے پائی جاتی تھی مگر سمندرمیں ماہی گیری کے لیے لاتعداد لانچوں کی موجودگی اور نئےآلات کی ایجاد سمیت بےدریغ شکار، کئی متفرق وجوہات کی بنا پرعالمی سطح پرخطرے سےدوچارہوئی۔
معظم خان کے مطابق چرنا آئی لینڈ کےقریب ایک باقاعدہ علاقہ ہے جوامپورٹنٹ شارک اینڈ ریزایریاکےنام سےجانا جاتاہے، یہ علاقہ چرنا کے شمال سے اوڑماڑہ کےساحلوں تک پھیلا ہواہے، اس علاقےمیں شارک کی مادہ بچے دیتی ہے جبکہ عموما وہیل شارک دھوپ سینکنے کے لیے سمندر کی سطح پر ابھر کر بھی آتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
معدومیت کے خطرے سے دوچار جانوروں کو چاند پر رکھنے کا منصوبہیہ اسٹوریج فیسلیٹی زمین پر معدومیت کے خطرے سے دوچار جانوروں کے نمونے محفوظ کرنے میں مدد دے گی
مزید پڑھ »
آمنے سامنے موجود وہ 2 جزیرے جن کے وقت میں 21 گھنٹے کا فرق ہےبگ ڈیومیڈ آئی لینڈ روسی جزیرہ ہے جبکہ لٹل ڈیومیڈ آئی لینڈ امریکی سرزمین پر موجود جزیرہ ہے اور دونوں کے درمیان محض 2 میل کا فاصلہ ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب، سندھ اور گلگلت بلتستان میں سیلابی صورتحال، کچے مکانات اور فصلوں کو نقصاندادو میں مورو پل کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ جاری ہے، سیلابی پانی لاڑکانہ سیہون کے حفاظتی پشتوں سے ٹکرا گیا
مزید پڑھ »
پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ہلکی اور تیز بارشدادو مورو پل کے مقام پر دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب،105 دیہات میں پانی داخل، استور میں سیلابی ریلوں سے متعدد گاؤں متاثر ہوگئے
مزید پڑھ »
بلوچستان کو کیرتھر کینال کے ذریعے پانی کی فراہمی کوٹے کے مطابق بحال نہ ہوسکیصوبے کو کیرتھیر سے 2400کیوسک پانی کے بجائے بمشکل 1200کیوسک پانی مل رہا ہے: ممبر ارسا
مزید پڑھ »
سائنسدانوں نے سمندر کی گہرائی میں چھپا عجیب راز دریافت کرلیاسائنسدانوں نے پہلی بار تاریکی میں آکسیجن بننے کا مشاہدہ کیا۔
مزید پڑھ »