بلوچستان کو کیرتھر کینال کے ذریعے پانی کی فراہمی کوٹے کے مطابق بحال نہ ہوسکی

Balochistan خبریں

بلوچستان کو کیرتھر کینال کے ذریعے پانی کی فراہمی کوٹے کے مطابق بحال نہ ہوسکی
ChannelWater
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

صوبے کو کیرتھیر سے 2400کیوسک پانی کے بجائے بمشکل 1200کیوسک پانی مل رہا ہے: ممبر ارسا

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان سے ارسا کے ممبر عبدالحمید نے بتایا کہ ڈیڑھ ماہ پہلے سکھر بیراج کے 2 گیٹ پانی کے دباؤ کے باعث متاثر ہوئے تھے جس کی وجہ سے بلوچستان کو کیرتھر کینال کے ذریعے پانی کی فراہمی میں کمی آئی ہے۔سکھر بیراج کے گیٹ نمبر 44 پر متبادل گیٹ لگانے کیلئے کام شروع کردیا ہے: جام خان شورو

انہوں نے کہا کہ صوبے کو کیرتھر سے 2400کیوسک پانی کے بجائے بمشکل 1200کیوسک پانی مل رہا ہے جو نہر میں ٹیل تک نہیں پہنچ پارہا جب کہ پٹ فیڈر کینال سے پانی تو تقریباً پورا مل رہا ہے لیکن اس کینال کے 30کلو میٹر علاقے میں مٹی بھر جانے سے یہاں سے زمینداروں کو کم پانی مل رہا ہے۔ ممبر ارسا نے مزید بتایا کہ محکمہ آب پاشی کے سروے کے مطابق کیرتھر کینال سے پانی کی مکمل فراہمی نہ ہونے کے سبب بلوچستان کے زمینداروں کو 8 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔

دوسری جانب صوبے کے زمینداروں کا کہنا ہے کہ نصیر آباد اور جعفر آباد میں نہروں سے پانی نہ ملنے کی وجہ سے صوبے کے گرین بیلٹ میں زراعت تباہ ہوگئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Channel Water

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نالہ لئی فلڈ وارننگ سسٹم: چوری کی انوکھی واردات جس کے بعد راولپنڈی پولیس کباڑ خانوں پر چھاپے مار رہی ہےنالہ لئی فلڈ وارننگ سسٹم: چوری کی انوکھی واردات جس کے بعد راولپنڈی پولیس کباڑ خانوں پر چھاپے مار رہی ہےایف آئی آر کے مطابق اس جدید سسٹم کی چوری کے بعد خودکار سسٹم سے پانی کی سطح کی معلومات سے متعلق ایک ایس ایم ایس بھی موصول ہوا۔
مزید پڑھ »

شادی شدہ خاتون سے شادی کیلئے نوجوان نے اسکے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیاشادی شدہ خاتون سے شادی کیلئے نوجوان نے اسکے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیاقتل کی واردات کے بعد ملزم خاتون کے شوہر کو گمنام فون کے ذریعے پیغام دیتا رہا کہ بچہ واپس چاہیے تو اپنی بیوی کو طلاق دے دو
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر دوستی، پاکستانی لڑکی نے سرحد پار بھارتی نوجوان سے شادی کرلیسوشل میڈیا پر دوستی، پاکستانی لڑکی نے سرحد پار بھارتی نوجوان سے شادی کرلیدونوں نے اپنے شادی کا اعلان سوشل میڈیا کے ذریعے کیا اور اہل خانہ کو بھی سوشل میڈیا کے ذریعے ہی ان کی شادی کا علم ہوا
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہالیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہکمیشن کسی دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے آئین اور قانون کے مطابق کام کرتا رہے گا، الیکشن کمیشن نے کسی فیصلے کی غلط تشریح نہیں کی: ترجمان
مزید پڑھ »

آئین سے غداری کا مقدمہ کیسے دائر ہوگا اور ماضی میں کن شخصیات پر غداری کا مقدمہ چلا؟آئین سے غداری کا مقدمہ کیسے دائر ہوگا اور ماضی میں کن شخصیات پر غداری کا مقدمہ چلا؟آئین کے آرٹیکل 6 کے مطابق آئین کو توڑنے، اس کی خلاف ورزی کرنے یا اسے معطل کرنے والے کسی بھی شخص کے خلاف یہ مقدمہ وفاقی حکومت دائرکرتی ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر جام کمال کی بجٹ میں پی ایس ڈی پی فنڈز کی تقسیم سے متعلق بیان پر وضاحتوفاقی وزیر جام کمال کی بجٹ میں پی ایس ڈی پی فنڈز کی تقسیم سے متعلق بیان پر وضاحتوزیر تجارت جام کمال کی جانب سے 29 جون 2024 کو اٹھائے گئے خدشات بلوچستان کے لیے پی ایس ڈی پی مختص کرنے کے حوالے سے متعلق ہیں: ترجمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:08:02