دونوں نے اپنے شادی کا اعلان سوشل میڈیا کے ذریعے کیا اور اہل خانہ کو بھی سوشل میڈیا کے ذریعے ہی ان کی شادی کا علم ہوا
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فیس بک پر دوستی کے بعد مہوش نامی 25 سالہ پاکستانی لڑکی نے بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے بیکانیر کے نوجوان رحمان سے شادی کرلی۔
۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہوش کے بھارتی ریاست راجستھان پہنچے کے بعد انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ان سے متعلق تحقیقات شروع کردیں اور مقامی پولیس کی جانب سے بھی ان سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب رحمان نے 2011 میں فریدہ نامی خاتون سے نکاح کیا جس سے ان کے 2 بچے ہیں، میاں بیوی کے درمیان تعلقات خراب ہونے کے باعث ان کی اہلیہ اپنے والدین کے پاس رہتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوناکشی سنہا اپنے حمل کی خبروں پر بول پڑیںشادی کے فوراََ بعد ہی بھارتی میڈیا پر اداکارہ کے حمل کی خبریں سرگرم ہوگئی تھیں
مزید پڑھ »
ہانیہ عامر کے ہمشکل لڑکے کے سوشل میڈیا پر چرچےسوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر بھارتی لڑکے کی مختصر ویڈیو وائرل ہورہی ہے
مزید پڑھ »
ہاردک پانڈیا کا سابق اہلیہ کی بیٹے کیساتھ تصویر پر ردعملبھارتی کرکٹر کی سابق اہلیہ کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے
مزید پڑھ »
دفتر سے بیماری کا بہانہ بنا کر فلائٹ پر جانے والی خاتون اپنے باس سے ٹکرا گئیبھارتی میڈیا کے مطابق گریس نامی 23 سالہ خاتون نے سوشل میڈیا پر اپنا واقعہ شیئر کیا
مزید پڑھ »
مرد کی زندگی میں ناکام عشق کے بعد ڈپریشن کی دوسری وجہ 'گنج پن' ہے: عمران اشرفمختلف سوشل میڈیا پیجز پر عمران اشرف کے پروگرام سے ایک مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے
مزید پڑھ »
نتاشا اور پانڈیا کے رشتے میں اختلاف کی وجہ کون؟ دوست کا اہم انکشافبھارتی کرکٹر نے اداکارہ سے دو بار شادی کی
مزید پڑھ »