سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر بھارتی لڑکے کی مختصر ویڈیو وائرل ہورہی ہے
پودوں سے نکلے تیل قلبی صحت کے لیے مفید قرارجو بائیڈن کا صدارتی الیکشن کی دوڑ سے دستبردار ہونے سے انکارباطل کے مقابل حق و صداقت کے علم دار امام عالی مقام حسین ابن علیؓ کی استقامتتیسرا ٹی 20: نیوزی لینڈ ویمنز کا انگلینڈ ویمنز کو جیت کے لیے 142 رنز کا ہدفسنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟ سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گیپاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کی دو ہمشکل لڑکیوں کے بعد اب اُن کا ہمشکل لڑکا بھی منظرِ عام پر آگیا...
، ویڈیو میں نظر آنے والے لڑکے کو اُن کی گوری رنگ اور چہرے کے ڈمپل کی وجہ سے ہانیہ عامر کا ہمشکل قرار دیا جارہا ہے۔ یہ ویڈیو ناصرف بھارت بلکہ پاکستان کے سوشل میڈیا پیجز پر بھی تیزی سے وائرل ہورہی ہے، جہاں صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ویڈیو میں لڑکے کو بالی ووڈ گانے پر لِپ سنک کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اس دوران لڑکے کی مسکراہٹ اور ڈمپل کی وجہ سے اُنہیں ہانیہ عامر کا ہمشکل کہا جارہا ہے۔
بھارتی لڑکے کی ویڈیو پر تبصرے کرتے ہوئے کچھ صارفین نے اُنہیں پاکستانی اداکار عمران اشرف جبکہ کچھ صارفین نے بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کا بھی ہمشکل قرار دیا۔واضح رہے کہ اس لڑکے سے قبل ہانیہ عامر کی ہمشکل سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی تھیں، اکتوبر 2023 میں آسٹریلوی سوشل میڈیا اسٹار سعدیہ یوسفی کو ہانیہ عامر کی ہمشکل قرار دیا گیا تھا۔اس سے قبل جون 2023 میں ترکیہ کی سوشل میڈیا اسٹار اور بلاگرعلینہ اوزترک کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد اُنہیں ہانیہ عامر کی ہمشکل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اس ماڈل کی عمر جان کر آپ دنگ رہ جائیں گےسنگاپور کے ماڈل سوشل میڈیا پر سدا بہار جوان کے نام سے مشہور ہیں
مزید پڑھ »
مرد کی زندگی میں ناکام عشق کے بعد ڈپریشن کی دوسری وجہ 'گنج پن' ہے: عمران اشرفمختلف سوشل میڈیا پیجز پر عمران اشرف کے پروگرام سے ایک مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے
مزید پڑھ »
ثناء جاوید اور شعیب ملک کے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چرچےکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی لیجنڈری کھلاڑی شعیب ملک اور اُن کی دوسری اہلیہ، اداکارہ و ماڈل ثناء جاوید کے سوشل میڈیا پر ایک بار پھر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق گزشتہ ہفتے ایجبسٹن میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت میچ پر دنیا بھر کے شائقین کی نگاہیں جمی ہوئی تھیں۔یہ میچ ہفتے کے روز کھیلا گیا جس کے تمام 23 ہزار ٹکٹس وقت سے قبل...
مزید پڑھ »
دبئی کے 5 اسٹار ہوٹل کی بالکونی میں کپڑے سکھانے کی ویڈیو وائرل، ہوٹل نے پوسٹ پر کیا جواب دیا؟سوشل میڈیا پر ویڈیو کو ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لگژری ہوٹل کے آفیشل اکاؤنٹ سے بھی ویڈیو پر کمنٹ کیا گیا
مزید پڑھ »
افغانستان کی جیت سے جڑا ’چیٹنگ سکینڈل‘ کیا ہے اور اس میں پاکستان کے محمد رضوان کا ذکر کیوں ہو رہا ہے؟گلبدین پر کھیل کے دوران ’دھوکہ دہی‘ کا الزام عائد کیا جا رہا ہے اور ان کے بظاہر درد کی وجہ سے کرکٹ ماہرین اور سوشل میڈیا صارفین میں بحث چھڑ گئی۔
مزید پڑھ »
دفتر سے بیماری کا بہانہ بنا کر فلائٹ پر جانے والی خاتون اپنے باس سے ٹکرا گئیبھارتی میڈیا کے مطابق گریس نامی 23 سالہ خاتون نے سوشل میڈیا پر اپنا واقعہ شیئر کیا
مزید پڑھ »