ثناء جاوید اور شعیب ملک کے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان خبریں خبریں

ثناء جاوید اور شعیب ملک کے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چرچے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی لیجنڈری کھلاڑی شعیب ملک اور اُن کی دوسری اہلیہ، اداکارہ و ماڈل ثناء جاوید کے سوشل میڈیا پر ایک بار پھر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  گزشتہ ہفتے ایجبسٹن میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت میچ پر دنیا بھر کے شائقین کی نگاہیں جمی ہوئی تھیں۔یہ میچ ہفتے کے روز کھیلا گیا جس کے تمام 23 ہزار ٹکٹس وقت سے قبل...

ثناء جاوید اور شعیب ملک کے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چرچےکراچی پاکستانی لیجنڈری کھلاڑی شعیب ملک اور اُن کی دوسری اہلیہ، اداکارہ و ماڈل ثناء جاوید کے سوشل میڈیا پر ایک بار پھر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔گزشتہ ہفتے ایجبسٹن میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت میچ پر دنیا بھر کے شائقین کی نگاہیں جمی ہوئی تھیں۔یہ میچ ہفتے کے روز کھیلا گیا جس کے تمام 23 ہزار ٹکٹس وقت سے قبل ہی فروخت ہو گئے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز آف لیجنڈز ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ہونے والے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 68...

میچ کے دوران جہاں لیجنڈز کھلاڑیوں نے اپنی کارکردگی سے کرکٹ شائقین کو محظوظ کیا وہیں اداکارہ ثناء جاوید اور شعیب ملک بھی کیمرا مین کے نشانے پر رہے۔شعیب ملک جیسے ہی میچ کے دوران وکٹ اڑاتے کیمرا مین ثناء جاوید کو فوکس کر کے اُن کے تاثرات مداحوں کو دکھاتے۔سوشل میڈیا پر اس جوڑی کی متعدد تصویریں وائرل ہیں جن میں اداکارہ کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

دوسری جانب اس میچ کے دوران کرکٹر شاہین شاہ آفریدی اور اُن کی اہلیہ، انشا آفریدی کو بھی دیکھا گیا۔یہ خوبصورت جوڑا بھی شاہد آفریدی سمیت قومی لیجنڈز کی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے میدان میں موجود تھا۔یاد رہے کہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز لیگ میں پاکستانی ٹیم میں شاہد آفریدی ، شرجیل خان، عمر اکمل، یونس خان، شعیب ملک، مصباح الحق، عبدالرزاق، وہاب ریاض، سہیل تنویر، سہیل خان، عبدالرحمان، عامر یامین، توفیق عمر، صہیب مقصود، یاسر عرفات اور تنویر احمد شامل...

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی منظور شدہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 3 جولائی کو برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ میدان میں شروع ہوئی تھی جو 18 جولائی تک جاری رہے گی۔وہ آدمی جس نے 1000 کبوتروں کو اپنے بچوں کی طرح پال رکھا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر پنجاب پولیس کے افسران کے ملنسار اور دبنگ ہونے کے چرچے لیکن اصل ...لاہور (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر پنجاب پولیس کے افسران کے ملنسار اور  دبنگ ہونے کے چرچے ہیں، اہلکاروں و افسران کے صرف اچھے کاموں کی ہی ویڈیوز سامنے لائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے صرف عوام کو وہی دکھایا جاتا ہے جس کے چرچے ہوں لیکن کیمرے کے پیچھے کم ہی معلوم ہوتا ہے لیکن اب روزنامہ پاکستان کے کرائم رپورٹر یونس باٹھ نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ روزنامہ پاکستان میں...
مزید پڑھ »

دبئی کے 5 اسٹار ہوٹل کی بالکونی میں کپڑے سکھانے کی ویڈیو وائرل، ہوٹل نے پوسٹ پر کیا جواب دیا؟دبئی کے 5 اسٹار ہوٹل کی بالکونی میں کپڑے سکھانے کی ویڈیو وائرل، ہوٹل نے پوسٹ پر کیا جواب دیا؟سوشل میڈیا پر ویڈیو کو ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لگژری ہوٹل کے آفیشل اکاؤنٹ سے بھی ویڈیو پر کمنٹ کیا گیا
مزید پڑھ »

مرد کی زندگی میں ناکام عشق کے بعد ڈپریشن کی دوسری وجہ 'گنج پن' ہے: عمران اشرفمرد کی زندگی میں ناکام عشق کے بعد ڈپریشن کی دوسری وجہ 'گنج پن' ہے: عمران اشرفمختلف سوشل میڈیا پیجز پر عمران اشرف کے پروگرام سے ایک مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے
مزید پڑھ »

اس ماڈل کی عمر جان کر آپ دنگ رہ جائیں گےاس ماڈل کی عمر جان کر آپ دنگ رہ جائیں گےسنگاپور کے ماڈل سوشل میڈیا پر سدا بہار جوان کے نام سے مشہور ہیں
مزید پڑھ »

افغانستان کی جیت سے جڑا ’چیٹنگ سکینڈل‘ کیا ہے اور اس میں پاکستان کے محمد رضوان کا ذکر کیوں ہو رہا ہے؟افغانستان کی جیت سے جڑا ’چیٹنگ سکینڈل‘ کیا ہے اور اس میں پاکستان کے محمد رضوان کا ذکر کیوں ہو رہا ہے؟گلبدین پر کھیل کے دوران ’دھوکہ دہی‘ کا الزام عائد کیا جا رہا ہے اور ان کے بظاہر درد کی وجہ سے کرکٹ ماہرین اور سوشل میڈیا صارفین میں بحث چھڑ گئی۔
مزید پڑھ »

’پولیس نے میچ رکوایا اور اچانک ہزاروں کا مجمع آگیا‘، رمیز راجا نے زندگی کا یادگار قصہ سنادیا’پولیس نے میچ رکوایا اور اچانک ہزاروں کا مجمع آگیا‘، رمیز راجا نے زندگی کا یادگار قصہ سنادیارمیز راجا کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے اپنی کپتانی کے دور کا ایک یادگار قصہ سنایا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:46:22