’پولیس نے میچ رکوایا اور اچانک ہزاروں کا مجمع آگیا‘، رمیز راجا نے زندگی کا یادگار قصہ سنادیا

Pakistan Team خبریں

’پولیس نے میچ رکوایا اور اچانک ہزاروں کا مجمع آگیا‘، رمیز راجا نے زندگی کا یادگار قصہ سنادیا
PcbRamiz RajaZia Ul Haq
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

رمیز راجا کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے اپنی کپتانی کے دور کا ایک یادگار قصہ سنایا

/ فائل فوٹو

سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے انکشاف کیا ہے کہ سابق فوجی صدر ضیاءالحق کے دور میں ہمارا میچ رکوا کر ایک قیدی کو گراؤنڈ میں کوڑے مارے گئے۔ہورہا ہے جس میں انہوں نے اپنی کپتانی کے دور میں ایک قیدی کو اسٹیڈیم میں کوڑےلگائے جانے کا واقعہ سنایا ۔'میں بابر سے شادی کرنا چاہتا ہوں'، رمیز راجا کے کمنٹری کے دوران کہے گئے الفاظ وائرل

رمیز راجا نے بتایا کہ میری کپتانی کے دور میں گوجرانوالہ میں ہمارا 4 روزہ فرسٹ کلاس میچ جاری تھا لیکن اسٹیڈیم خالی تھا، دوران میچ اچانک سے ہی اسٹیڈیم میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگ پہنچنا شروع ہوگئے اور دیکھتے ہی دیکھتے 10ہزار کے قریب لوگ جمع ہوگئے، ہم بھی حیران تھے اور سمجھنے لگے کہ لوگ ہمارا میچ دیکھنے جمع ہوئے ہیں۔

سابق چیئرمین پی سی بی نے بتایا کہ تاہم اچانک ہی ایک قیدی کو لایا گیا اور سوال ہوا کپتان کون ہے، میں نے بتایا کہ میں کپتان ہو تو انہوں نے مجھے وکٹیں ہٹانے کا کہا اور بتایا کہ یہاں اس قیدی کو کوڑے مارے جائیں گے، اس کے بعد اس شخص کو کوڑے مارے گئے جسے دیکھ کر ہم بھی حیران ہوگئے، کوڑے کھانے کے بعد اس قیدی نے مجمع کو دیکھ کر ایسے ہاتھ ہلایا جیسے ہیرو بن گیا ہو۔

سابق کپتان نے مزید بتایا کہ اس کے بعد ہم نے وکٹیں واپس لگا لیں لیکن اسٹیڈیم کا بھرا مجمع بھی اس شخص کے ساتھ واپس چلاگیا، یہ لمحہ میرے لیے یادگار ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pcb Ramiz Raja Zia Ul Haq

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمیز راجہ نے اپنی زندگی کا ایک ”حیران کن‘‘ واقعہ سنادیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف پاکستانی کمنٹیٹراور سابق کرکٹر رمیز راجہ نے ضیاء الحق کے دورا کا ایک ناقابل یقین واقعہ سناتے ہوئے اسے اپنی زندگی کا یادگار لمحہ قرار دیا ہے۔   رمیز راجہ نے اس وقت کا ایک واقعہ سنایا جب پاکستان میں سابق صدر اور فوجی حکمران ضیاء الحق کا مارشل لاء تھا۔ وہ گوجرانوالہ میں چار روزہ فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیل رہے...
مزید پڑھ »

رمیز راجا نے پاکستان کو بھارت سے جیتنے کیلیے اہم ٹپ دے دیرمیز راجا نے پاکستان کو بھارت سے جیتنے کیلیے اہم ٹپ دے دیسابق مایہ ناز پاکستانی اوپنر اور کپتان رمیز راجا نے قومی ٹیم کو آج بھارت کے خلاف میچ میں فتح کے لیے اہم ٹپ دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

اعظم اور عثمان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے کیوں سلیکٹ کیا؟ سابق کپتان نے سوال اٹھا دیااعظم اور عثمان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے کیوں سلیکٹ کیا؟ سابق کپتان نے سوال اٹھا دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر رمیز راجا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں اعظم خان اور عثمان خان کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا۔
مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ سے قبل روہت شرما کا بیان آگیاپاک بھارت میچ سے قبل روہت شرما کا بیان آگیاپاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹرز اور بولرز کو پاکستان کے خلاف میچ کا پلان دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا سے شکست پر شعیب اختر کا سخت رد عمل سامنے آگیاامریکا سے شکست پر شعیب اختر کا سخت رد عمل سامنے آگیاراولپنڈی ایکسپریس کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میچ جیتنے کی اہل نہیں تھی، پورے میچ میں امریکا کی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھ »

پیوٹن کا مغربی ممالک کو واضح پیغام!پیوٹن کا مغربی ممالک کو واضح پیغام!روسی صدر کا کہنا تھا کہ روس نے ان لوگوں کیلئے اپنا فرض ادا کیا ہے جنہوں نے فوجی بغاوت سہی اور جنوب مشرقی یوکرین میں جنگ کا سامنا کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 07:30:45