ہمپ بیک وہیلز ٹولز بنانے اور استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، تحقیق

Whales خبریں

ہمپ بیک وہیلز ٹولز بنانے اور استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

یہ عظیم الحثہ وہیل ٹولز تیار اور انہیں استعمال کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔

ہمپ بیک وہیلز انسانوں کو کافی عرصے سے دنگ کر رہی ہیں اور اب انکشاف ہوا ہے کہ وہ ہماری توقعات سے بھی زیادہ ذہین ہوتی ہیں۔امریکا کی ہوائی یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ مگر اس تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ یہ وہیلز ان ببل نیٹس کو تبدیل کرکے بھی استعمال کرسکتی ہیں۔

ٹولز کے استعمال کو کسی زمانے میں صرف انسانوں کی منفرد خاصیت تصور کیا جاتا تھا مگر اب اسے جانوروں کی ذہانت کی نشانی تصور کیا جاتا ہے۔ محققین کے مطابق جنوب مشرقی الاسکا کے ساحلوں پر ہمپ بیک وہیلز کو پیچیدہ ببل نیٹس بنا کر شکار کو پکڑتے دیکھا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزن کم کرنے والی ادویات سگریٹ نوشی ترک کرنے میں مدد گاروزن کم کرنے والی ادویات سگریٹ نوشی ترک کرنے میں مدد گارسیمیگلوٹائڈ نامی فعال جزو کی حامل وزن کم کرنے والی ادویات سگریٹ نوشی ترک کرنے میں مدد دے سکتی ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »

انسانی جسم میں موجود شوگرسے گنج پن کا علاج ممکن!انسانی جسم میں موجود شوگرسے گنج پن کا علاج ممکن!یہ کیمیکل بال گرجانے کا علاج کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات جتنا ہی مؤثر ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ نے پروڈکشن ڈائریکٹر کی ’کمپرومائز‘ پر آمادہ کرنے کی چیٹ لیک کردیبھارتی اداکارہ نے پروڈکشن ڈائریکٹر کی ’کمپرومائز‘ پر آمادہ کرنے کی چیٹ لیک کردیبھارت کی کئی اداکارائیں پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں کی جانب سے کام کے بدلے جنسی تعلقات بنانے کی پیشکش کا انکشاف کرچکی ہیں
مزید پڑھ »

تاپسی پنوں اور وکرانت میسی کی نئی فلم ’پھر آئی حسین دلربا‘ نیٹ فلکس پر آگئیتاپسی پنوں اور وکرانت میسی کی نئی فلم ’پھر آئی حسین دلربا‘ نیٹ فلکس پر آگئیفلم میں جمی شیرگل بھی شامل ہیں اور وہ رانی اور ریشو کے درمیان رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں
مزید پڑھ »

کیا انڈیا کے دو اولمپک میڈلسٹ نیرج چوپڑا اور منو بھاکر شادی کر رہے ہیں؟کیا انڈیا کے دو اولمپک میڈلسٹ نیرج چوپڑا اور منو بھاکر شادی کر رہے ہیں؟ویڈیو میں منو کی والدہ نیرج کا ہاتھ پکڑ کر اپنے سر پر رکھتی ہیں اور محبت بھرے انداز میں جولین تھرور سے بات کرتی رہیں
مزید پڑھ »

کے ٹو بیس کیمپ پر مہم جوئی میں جان گنوانے والے کوہ پیماؤں کی یادگار بنادی گئیکے ٹو بیس کیمپ پر مہم جوئی میں جان گنوانے والے کوہ پیماؤں کی یادگار بنادی گئیگلکی میموریل پر مہم جوئی کے دوران جان کی بازی ہار جانے والے 100 کوہ پیماؤں کے نام کی تختیاں اور ان کے زیر استعمال اشیاء رکھی گئی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 18:32:31