یہ دنیا کا سب سے تنگ یا پتلا گھر جس کی چوڑائی محض 4 فٹ ہے۔
لگ بھگ ہر فرد اچھے اور بڑے گھر کی ملکیت کے خواب دیکھتا ہے۔مگر یورپی ملک پولینڈ کا ایک گھر ایسا ہے جس کی انفرادیت دیکھنے والوں کو دنگ کردیتی ہے۔پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں واقع یہ گھر دو عمارات کے درمیان موجود ہے۔
اس گھر کے اندر جانے کا خیال ان افراد کو ڈرا سکتا ہے جن کو تنگ یا بند مقامات جانے پر خوف محسوس ہوتا ہے۔اس گھر کو کیرٹ ہاؤس کا نام دیا گیا ہے جسے پولش آرکیٹیکٹ Jakub Szczęsny نے ڈیزائن کیا۔سب سے تنگ مقام پر یہ گھر محض 28 انچ چوڑا ہے یعنی کسی چولہے سے بھی پتلا۔یہ 3 منزلہ گھر ہے / فوٹو بشکریہ Polish Modern Art Foundationپہلی منزل میں کچھ بھی نہیں بلکہ ایک زینہ موجود ہے جو دوسری منزل پر لے جاتا ہے۔
البتہ اس زینے کو اوپر کھینچا جا سکتا ہے جس کے بعد پہلی منزل کا خلا لیونگ روم کی شکل اختیار کرلیتا ہے۔دوسری سے تیسری منزل پر جانے کے لیے ایک سفید سیڑھی کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔اس لیے بجلی کو اس کے دائیں بائیں موجود عمارات سے حاصل کیا جاتا ہے جبکہ پانی کی نکاسی کے لیے بھی ایک منفرد ڈیزائن اپنایا گیا ہے۔اس عمارت کی تعمیر 2012 میں ہوئی تھی اور اسے ایک مصنف ایٹگر کیرٹ نے دوسری جنگ عظیم میں مارے جانے والے اپنے خاندان کی یاد میں تعمیر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وہ عجیب گلی جس سے گزرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیںیہ دنیا کی سب سے تنگ گلی ہے اور بھاری جسامت والے افراد کے لیے اس میں سے گزرنا لگ بھگ ناممکن ہے۔
مزید پڑھ »
ایشیا کا کونسا شہر دنیا میں سیاحوں کیلئے سب سے محفوظ قرار دیا گیا؟سنگاپور کو دنیا میں سیاحوں کے لیے سب سے محفوظ شہر قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
جوان افراد میں کینسر جیسے جان لیوا مرض خطرہ بڑھانے والی غذا سامنے آگئیآنتوں کا کینسر دنیا میں سرطان کی تیسری سب سے عام قسم ہے اور دنیا بھر میں اس کے کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
جمہوریت کی مظبوطی کے لیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، جو بائیڈنمستقبل قریب میں امریکی عوام اپنے ملک اور دنیا کی قسمت کا فیصلہ کریں گے
مزید پڑھ »
بنگلادیش: احتجاجی طلبہ کی صدر کو پارلیمنٹ تحلیل کرنے کیلئے چند گھنٹوں کی مہلتبنگلادیش کے آرمی چیف بھی آج طلبہ رہنماؤں سے ملاقات کریں گے، مقامی میڈیا
مزید پڑھ »
ایل مایو زمباڈا کی گرفتاری: دنیا کا سب سے بڑا ڈرگ لارڈ جو ایک جال میں پھنس کر گرفتار ہواایل مایو زمباڈا منشیات کی دنیا میں انتہائی طاقتور سمجھی جانے والی تنظیم سینالوا کارٹیل کے بانی اور سربراہ ہیں جنھیں دنیا کا سب سے بڑا ڈرگ لارڈ بھی سمجھا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »