دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک جیف بیزوز نے زندگی میں کامیابی کا راز بتا دیا

پاکستان خبریں خبریں

دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک جیف بیزوز نے زندگی میں کامیابی کا راز بتا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

جیف بیزوز کا کہنا ہے کہ دن کا آغاز اس معمول سے کرنے سے انہیں زندگی میں کامیاب ہونے میں مدد ملی۔

ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں جو 209 ارب ڈالرز کے مالک ہیں۔درحقیقت

وہ 2018 سے ہر صبح چہل قدمی کرتے ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ اس معمول نے ان کی فیصلہ سازی اور تعمیری صلاحیتوں کو بہتر بنایا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ 'یہی وجہ ہے کہ میری دن کی پہلی میٹنگ 10 بجے ہوتی ہے، میں دوپہر کے کھانے سے قبل میٹنگز کرنا پسند کرتا ہوں، کیونکہ شام 5 بجے میرے لیے اس بارے میں سوچنا ممکن نہیں ہوتا'۔انہوں نے کہا کہ 'میں صبح جلد اٹھتا ہوں اور رات کو جلد بستر پر جاتا ہوں'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کینیڈا میں بھارتی جوڑے کی تنخواہ کروڑوں میں‘، ویڈیو وائرل ہونے لگی’کینیڈا میں بھارتی جوڑے کی تنخواہ کروڑوں میں‘، ویڈیو وائرل ہونے لگیکینیڈا میں مقیم بھارت سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے شعبے میں اپنی کروڑوں روپے تنخواہ کا راز بتادیا۔
مزید پڑھ »

دل کا رشتہ ایپ نے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کا ’گولڈ ایوارڈ‘ جیت لیادل کا رشتہ ایپ نے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کا ’گولڈ ایوارڈ‘ جیت لیادل کا رشتہ ایپ نے بہت ہی کم عرصے میں یہ ایوارڈ حاصل کر کے اپنے آپ کو ایک کامیاب اسٹارٹ اپ اور ایک بہترین ڈیجیٹل ایپ ہونے کا ثبوت دیا ہے
مزید پڑھ »

34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکم34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکمبھارتی عدالت نے ریلوے اسٹیشن پر سبزی لے جانے والی ایک خاتون سے مبینہ طور پر 20 روپے رشوت لینے کے الزام میں سابق پولیس کانسٹیبل کی گرفتاری کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »

گرین لینڈ میں آنے والی 200 میٹر بلند سونامی جس نے نو دن تک زمین کو ہلائے رکھاگرین لینڈ میں آنے والی 200 میٹر بلند سونامی جس نے نو دن تک زمین کو ہلائے رکھاگرین لینڈ کے ایک دوردراز علاقے میں زمین سرکنے کے ایک بڑے واقعے نے ایک ایسی سمندری لہر کو متحرک کیا جس نے نو دن تک ’زمین کو ہلا کر رکھ دیا‘۔
مزید پڑھ »

سب کچھ ختم ہو جائے گاسب کچھ ختم ہو جائے گاایران اور اسرائیل میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کے خطرے سے...
مزید پڑھ »

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان کا غیر معمولی کارنامہ: 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی تمام چوٹیاں سر کرلیںپاکستانی کوہ پیما سرباز خان کا غیر معمولی کارنامہ: 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی تمام چوٹیاں سر کرلیںتازہ ترین کامیابی میں سرباز خان نے 8027 میٹر بلند شیشاپنگما چوٹی کو سر کیا، سرباز پہلے پاکستانی کوہ پیما ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:19:57