گرین لینڈ میں آنے والی 200 میٹر بلند سونامی جس نے نو دن تک زمین کو ہلائے رکھا

پاکستان خبریں خبریں

گرین لینڈ میں آنے والی 200 میٹر بلند سونامی جس نے نو دن تک زمین کو ہلائے رکھا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

گرین لینڈ کے ایک دوردراز علاقے میں زمین سرکنے کے ایک بڑے واقعے نے ایک ایسی سمندری لہر کو متحرک کیا جس نے نو دن تک ’زمین کو ہلا کر رکھ دیا‘۔

محققین نے زلزلے کا ڈیٹا استعمال کرتے ہوئے پتا لگایا کہ اس سگنل کا ماخذ مشرقی گرین لینڈ میں ڈکسن فیورڈ کا علاقہ تھا

اس تحقیق میں شامل سائنسدان اور یونیورسٹی کالج لندن کے محقق ڈاکٹر سٹیفن ہکس کا کہنا ہے ’جب ہمارے ساتھیوں نے پچھلے سال پہلی بار اس سگنل کو دیکھا، تو یہ زلزلے جیسا کچھ نہیں لگتا تھا۔متجسس سائنسدانوں کے ایک گروپ نے آن لائن چیٹ پلیٹ فارم پر اس حیران کن سگنل پر بحث شروع کی۔ محققین نے بالآخر یہ پتا لگایا کہ 25 ملین کیوبک میٹرچٹان- جس کا حجم ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ جیسی 25 عمارتوں کے برابر تھا- پانی میں گری، جس سے 200 میٹر اونچی ’میگا سونامی‘ پیدا ہوئی۔

ڈاکٹر ہکس نے کہا کہ ’وہ گلیشیئر اس پہاڑ کو سہارا دے رہا تھا، مگر یہ اتنا پتلا ہو گیا کہ وہ پہاڑ کو سنبھال ہی نہیں سکا۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اب ان علاقوں کو کس طرح متاثر کر رہی ہے۔‘نیشنل جیولوجیکل سروے فار ڈنمارک اینڈ گرین لینڈ کے سرکردہ محقق ڈاکٹر کرسٹیان سوینویگ نے کہا کہ اگرچہ یہ واقعہ ایک دور دراز علاقے میں پیش آیا لیکن کچھ بحری جہاز ان فیورڈز کا سفر کرتے ہیں۔ خوش قسمتی سے جب یہ سونامی آئی تو کوئی بھی جہاز اس علاقے میں نہیں تھا جہاں یہ لینڈ سلائیڈنگ ہوئی...

اس قسم کی لہریں مختلف رفتار سے سفر کرتی ہیں لیکن ان کی رفتار شروع میں بہت زیادہ ہوتی ہے جو بعد میں آہستہ آہستہ کم ہوتی جاتی ہے۔ یہ لہریں جب ساحل سے ٹکراتی ہیں تو ان لہروں کی شدت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریخ میں زیر زمین پانی کے بڑے ذخائر دریافتمریخ میں زیر زمین پانی کے بڑے ذخائر دریافتزیر زمین موجود پانی مریخ کو ایک سے دو کلو میٹر گہرائی میں ڈبو سکتا ہے
مزید پڑھ »

وہ منفرد کمپنی جہاں متعدد بلیاں اعلیٰ ترین عہدوں پر کام کرتی ہیںوہ منفرد کمپنی جہاں متعدد بلیاں اعلیٰ ترین عہدوں پر کام کرتی ہیںجی ہاں واقعی جاپان میں ایک کمپنی نے متعدد بلیوں کو ملازمت پر رکھا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

کھاد: وہ شہر جہاں بکری کا فضلہ ڈالروں میں فروخت ہو رہا ہےکھاد: وہ شہر جہاں بکری کا فضلہ ڈالروں میں فروخت ہو رہا ہےکئی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ دیہی علاقوں میں رہنے کا طریقہ اب پہلے جیسا نہیں رہا اور موسمیاتی تبدیلیوں اور خشک سالی نے چرانے والی زمین کو متاثر کیا ہے۔
مزید پڑھ »

غزہ کی ایک سرنگ سے امریکی سمیت 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمدغزہ کی ایک سرنگ سے امریکی سمیت 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمدان یرغمالیوں کی لاشیں رفح میں 20 میٹر زیر زمین سرنگ سے ملیں، ترجمان اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »

غزہ کے رہائشیوں نے پلاسٹک سے ڈیزل بنا کر ایندھن کی کمی کا عارضی حل نکال لیاغزہ کے رہائشیوں نے پلاسٹک سے ڈیزل بنا کر ایندھن کی کمی کا عارضی حل نکال لیااسرائیل نے غزہ کی پٹی میں پیٹرولیم مصنوعام کی آمد کو روک رکھا ہے جس کے باعث لوگ پلاسٹک جلا کر ایندھن حاصل کرنے پر مجبور ہیں
مزید پڑھ »

بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشوں سے 3 افراد ہلاک، ہزاروں افراد کی نکل مکانیبھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشوں سے 3 افراد ہلاک، ہزاروں افراد کی نکل مکانیگجرات کے کچھ اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 200 سے 350 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 01:10:05