غزہ کے رہائشیوں نے پلاسٹک سے ڈیزل بنا کر ایندھن کی کمی کا عارضی حل نکال لیا

Gaza خبریں

غزہ کے رہائشیوں نے پلاسٹک سے ڈیزل بنا کر ایندھن کی کمی کا عارضی حل نکال لیا
HamasIsraelPalestine
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں پیٹرولیم مصنوعام کی آمد کو روک رکھا ہے جس کے باعث لوگ پلاسٹک جلا کر ایندھن حاصل کرنے پر مجبور ہیں

غزہ: اسرائیلی پابندیوں کے باعث ایندھن کی کمی کا شکار فلسطینیوں نے اب پلاسٹک اور کوڑا جلا کر ڈیزل بنانا شروع کردیا ہے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں لوگ ایندھن کی کمی کے باعث پلاسٹک کو جلا کر اس سے ڈیزل حاصل کر رہے ہیں جسے وہ اپنی روزمرہ ضروریات کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پلاسٹک کو جمع کرکے چھوٹے چھوٹے حصے میں تقسیم کیا جاتا ہے اور پھر انہیں ایک آگ کی بھٹی میں میں ڈالا جاتا ہے جس کے بعد پلاسٹک کو پگھلا کر اس سے ڈیزل حاصل کیا جاتا ہے۔مصنوعات کی آمد کو روک رکھا ہے جبکہ مصر کی جو سرحد غزہ سے ملتی ہے وہاں بھی اسرائیل کا قبضہ ہے جس کے باعث غزہ میں ایندھن کی شدید قلت ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ماحولیاتی ماہرین اور ڈاکٹرز پلاسٹک اور کوڑا جلا کر ڈیزل میں بدلنے کے عمل کو ماحولیات کے لیے اور خود لوگوں کے کی صحت کے لیے بھی نقصان دہ قرار دے رہے ہیں لیکن غزہ کے لوگوں کے پاس اس کے علاوہ کوئی راستہ بھی نہیں۔سلمان کے گھر والوں نے کیرئیر کے آغاز میں شاہ رخ خان کی کیسے مدد کی؟ اداکارہ کا پرانا انٹرویو وائرل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Israel Palestine

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویوز کیلئے مور کو پکا کر کھانے والا یوٹیوبر گرفتارویوز کیلئے مور کو پکا کر کھانے والا یوٹیوبر گرفتارسوشل میڈیا اسٹار کے موبائل سے دیگر ویڈیوز حاصل کی گئیں تو اس بات کی تصدیق ہوئی کہ انہوں نے مور کے گوشت کا سالن بنا کر کھایا ہے: پولیس
مزید پڑھ »

قدیم رومی جرنیل سیزر کا پرفیوم 2000 سال بعد دوبارہ تیارقدیم رومی جرنیل سیزر کا پرفیوم 2000 سال بعد دوبارہ تیارسائنس دانوں نے قدیم رومی جرنیل جولیس سیزر کی موت واقع ہونے کے 2000 برس سے زائد عرصے کے بعد ان کا پرفیوم دوبارہ بنا لیا
مزید پڑھ »

گوشت میں پائی جانے والی آئرن کی قسم ذیابیطس سے منسلکگوشت میں پائی جانے والی آئرن کی قسم ذیابیطس سے منسلکماہرین نے شرکاء کے خون میں موجود مختلف اقسام کے آئرن کی مقدار کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »

بھارت میں جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات، رکشہ ڈرائیور نے میڈیکل کی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالابھارت میں جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات، رکشہ ڈرائیور نے میڈیکل کی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالارکشہ ڈرائیور نے نرسنگ کی طالبہ کو کالج سے گھر لے جاتے ہوئے کوئی نشہ آور دوا پلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے قرآن پاک کے نسخے نذر آتش کرنےکی ویڈیو سامنے آگئیغزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے قرآن پاک کے نسخے نذر آتش کرنےکی ویڈیو سامنے آگئیاسرائیلی فوجیوں نے شمالی غزہ کی بنی صالح مسجد میں قرآن پاک کے نسخوں کی بےحرمتی کی اور اپنی مکروہ حرکت کی باڈی کیمرے سے ویڈیو بھی بنائی
مزید پڑھ »

غزہ میں اموات ممکنہ طور پر 92 ہزار سے زائد ہوچکیں، امریکی ڈاکٹروں کا انکشافغزہ میں اموات ممکنہ طور پر 92 ہزار سے زائد ہوچکیں، امریکی ڈاکٹروں کا انکشافاسرائیلی حملوں سے غزہ کا ہر شخص زخمی یا بیمار یا دونوں حالتوں میں ہے، غزہ میں بچوں کوجان بوجھ کر زخمی کیا گیا: امریکی ڈاکٹروں کا خط
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:15:04