زیر زمین موجود پانی مریخ کو ایک سے دو کلو میٹر گہرائی میں ڈبو سکتا ہے
اسماعیل ہنیہ کی شہادت؛ حماس کی جنگ بندی مذاکرات میں شرکت سے معذرتایشائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو طویل مدتی معاشی ترقی کیلئے اقدامات کی سفارشحالیہ گرفتاریوں کا خیر مقدم کرتے ہیں، ثابت ہوتا ہے سازش پی ٹی آئی کی تھی، شرجیل میمنڈائریکٹر ایس بی سی اے کو تو جیل میں ہونا چاہیے، سندھ ہائیکورٹروس میں امریکی نژاد خاتون کو غداری کے جرم میں 12 سال قیدلاہور؛ ڈاکٹر شاہد قتل کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزمان گرفتارمالیاتی فراڈ اور دھوکادہی؛ نجی بینک کے سابق ملازم کو 17 سال قید بامشقت کی سزامحققین نے مریخ کے...
لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں مریخ پر فراہمی کے لیے اس آبی ذخائر سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنے والے کسی بھی شخص کے لیے اس کے زیادہ استعمال کا امکان نہیں ہے۔ امریکا میں قائم یو سی برکیلے سے تعلق رکھنے والے وشان رائٹ کا کہنا تھا کہ مریخ کے موسم، سطح اور اندرون کی ارتقاء کو سمجھنے کے لیے آبی چکر کو سمجھنا اہم ہے اور کارآمد ابتداء اس بات کی شناخت ہے کہ پانی کہاں ہے اور کتنی مقدار میں ہے۔7ویں جماعت کے طالب علم کی چھٹی کی مضحکہ خیز درخواست وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پارلیمنٹ میں عدلیہ میں چھٹیوں اور پینشن کے معاملے پر بحث ہونی چاہیے: خواجہ آصفزیر التوا مقدمات میں 3.9 فیصد اضافہ ہوا، جب ہر 17 واں گھرانہ مقدمے میں فریق ہو اور انصاف کے بڑے ایوانوں والے چھٹیوں پر چلے جائیں: وزیر دفاع
مزید پڑھ »
ناسا مشن نے مریخ پر قدیم جراثیمی زندگی کے ممکنہ آثار دریافت کرلیےناسا کے پرسیورینس روور نے مریخ کی ایک قدیم دریائی وادی میں Cheyava Falls نامی چٹان دریافت کی۔
مزید پڑھ »
مریخ کی سطح کے نیچے موجود پانی سے کسی قسم کی زندگی کی دریافت کا امکان بڑھ گیامریخ کی سطح سے 11 سے 20 کلومیٹر نیچے بہت بڑی مقدار میں سیال پانی چٹانوں کے اندر پھنسا ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
اسپیس ایکس نے 21 سیٹلائٹس خلا میں روانہ کردیںلفٹنگ کے تقریباً ایک گھنٹہ بعد سیٹلائٹ زمین کے نچلے مدار میں داخل ہوئیں
مزید پڑھ »
ملک بھر میں شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں 9 محرم الحرام کے جلوس نکالے گئےملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »
خیبر: منشیات فروشوں نے اسمگلنگ کیلئے گوگل میپ سمیت دیگر ٹیکنالوجیز کا سہارا لے لیابڑے ڈیلر ضلع خیبر میں بیٹھ کر ملک کے مختلف علاقوں کو منشیات پہنچا دیتے ہیں
مزید پڑھ »