کئی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ دیہی علاقوں میں رہنے کا طریقہ اب پہلے جیسا نہیں رہا اور موسمیاتی تبدیلیوں اور خشک سالی نے چرانے والی زمین کو متاثر کیا ہے۔
صومالیہ کی تاریخ کو دیکھیں تو یہاں کے باشندے ہمیشہ سے چرواہے تھے اور معاشی طور پر مویشی اب بھی صومالیوں کا سب سے اہم اثاثہ ہیں۔
ایسے ہی ایک کسان مصطفیٰ حرین نے بی بی سی کو بتایا کہ آج کل سب سے قیمتی چیز جسے کسان کھیتوں میں کھاد ڈالنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں وہ جانوروں کا فضلہ ہے۔ مصطفیٰ حرین نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا ’آج کھاد کے ایک تھیلے کی قیمت 55 سے 65 ڈالر کے درمیان ہے، مجھے یاد ہے ایک وہ وقت تھا جب لوگ خود ہماری منتیں کرتے تھے، ہمیں فون کرتے اور کہتے کہ آؤ کھاد اٹھا لو۔‘
عدن نے بتایا کہ ’شروع میں انھیں قریبی جگہوں سے کھاد مل جاتی تھی لیکن اب انھیں کھاد لینے ایک دن کی مسافت پر جانا پڑتا ہے۔‘عدن بادل نے بی بی سی کو بتایا کہ مارکیٹ میں ہر قسم کی کھاد یا جانوروں کی خوراک دستیاب نہیں ہے لیکن ایک مخصوص قسم ہے جسے زراعت کے فائدے کے لیے خریدا جا رہا ہے۔ زرعی تحقیق کے مطابق کھادوں کو قدرتی اور مصنوعی کھادوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور جانوروں کے فضلے سے حاصل ہونے والی کھاد قدرتی کھاد ہے اور اس کے زیادہ فائدے ہیں۔
لاہور کی مصروف شاہراہ پر دن دہاڑے ہونے والا قتل جس کے تانے بانے انڈر ورلڈ کی نسل در نسل دشمنی سے ملتے ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میئر کراچی کا سڑکوں کی تعمیر میں کوتاہی پر کانٹریکٹرز کیخلاف کارروائی کا اعلانکراچی میں بارش کے بعد صورتحال قابو میں ہے، شہر کے تمام انڈر پاس اور شاہراہیں صاف ہیں، جہاں جہاں پانی جمع ہے وہاں نکاسی آب کا عمل جاری ہے:مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »
کارکنان کے گھروں میں چھاپے پڑ رہے ہیں، قافلوں کو ہر جگہ روکا گیا، مشیر کے پیاسلام آباد میں کنٹینرز کا جلسہ ہو رہا ہے جس کا کرایہ میری اور آپ کی جیب سے دیا جا رہا ہے، بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »
اٹلی میں تارکینِ وطن کے مسائل: وہ اطالوی شہر جہاں نماز پڑھنا سیاسی مسئلہ ہےاطالوی قصبے مونفالکون کی میئر نے اپنے علاقے کے دو بڑے اسلامِک سینٹرز میں اجتماعی نمازوں کی ادائیگی اور کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
ایلون مسک 2027 تک دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بن سکتے ہیں، رپورٹایلون مسک کی دولت میں سالانہ 110 فیصد کی اوسط سے اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل اور حماس کی جلد جنگ بندی نہ ہوئی تو کارروائی پر غور کرینگے: صدر سلامتی کونسلغزہ میں اسرائیل کی انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے: صدر سلامتی کونسل
مزید پڑھ »
واٹس ایپ میں چیٹس کو بہتر بنانے والا زبردست نیا فیچرواٹس ایپ میں رنگا رنگ چیٹ تھیمز کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »