پاکستانی کوہ پیما سرباز خان کا غیر معمولی کارنامہ: 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی تمام چوٹیاں سر کرلیں

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان کا غیر معمولی کارنامہ: 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی تمام چوٹیاں سر کرلیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

تازہ ترین کامیابی میں سرباز خان نے 8027 میٹر بلند شیشاپنگما چوٹی کو سر کیا، سرباز پہلے پاکستانی کوہ پیما ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان کا غیر معمولی کارنامہ: 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی تمام چوٹیاں سر کرلیںپاکستانی کوہ پیماسرباز خان نے ملکی کوہ پیمائی کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کر دیا۔

تازہ ترین کامیابی میں سرباز خان نے 8027 میٹر بلند شیشاپنگما چوٹی کو سر کیا جو ان کی 14 ویں ایٹ تھاوزنڈر چوٹی ہے۔جان کی بازی لگا کر دوسروں کی جان بچانیوالا پاکستانی کوہ پیما ریسکیو آپریشن میں جاں بحق سرباز خان کا یہ سفر 2017 میں نانگا پربت کی چوٹی سر کرنے سے شروع ہوا اور اس کے بعد انہوں نے کے 2، لوٹسے، ایوریسٹ سمیت دنیا کی خطرناک ترین چوٹیوں کو سر کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے ٹو کی پرمٹ فیس میں اضافہ کردیا گیاکے ٹو کی پرمٹ فیس میں اضافہ کردیا گیاکوہ پیما ایک پرمٹ پر صرف ایک ہی پہاڑ کی مہم جوئی کر سکے گا، ایک سے زائد پہاڑوں کی مہم جوئی کےلیے الگ الگ پرمٹ لینا ہوگا
مزید پڑھ »

دنیا میں سب سے بڑے ہاتھوں اور پیروں کا مالک نوجواندنیا میں سب سے بڑے ہاتھوں اور پیروں کا مالک نوجوانایرک کلبرن کے ہاتھوں اور پیروں کا حجم دنیا کے تمام نوجوانوں سے زیادہ بڑا ہے۔
مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے بڑی گولڈ فش مر گئیدنیا کی سب سے بڑی گولڈ فش مر گئیاس گولڈ فش نے اپنے غیر معمولی رنگ اور زیادہ وزن کی وجہ سے عالمی سطح پر شہرت حاصل کی
مزید پڑھ »

’سروالی چوٹی‘: نو برس قبل پراسرار پہاڑی پر لاپتہ ہونے والے تین پاکستانی کوہ پیماؤں کی لاشیں کیسے ملیں؟’سروالی چوٹی‘: نو برس قبل پراسرار پہاڑی پر لاپتہ ہونے والے تین پاکستانی کوہ پیماؤں کی لاشیں کیسے ملیں؟پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے رہائشی تین دوست عمران جنیدی، عثمان طارق اور خرم راجپوت جن کی دوستی کی وجہ ان کا مشترکہ شوق کوہ پیمائی اور ایڈونچر سپورٹس تھا آج تک نا قابل سر صرف 6326 میٹر بلند سر والی چوٹی کو پہلی مرتبہ سر کرنے کا ریکارڈ بنانے کی کوشش میں 31 اگست اور یکم ستمبر 2015 کی درمیانی رات کو لاپتا ہوتے ہیں اور ان کی لاشیں تقریبا دس سال...
مزید پڑھ »

چاہت فتح علی خان نے انگریزی گانوں کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیاچاہت فتح علی خان نے انگریزی گانوں کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیاچاہت فتح علی خان جن کا اصل نام کاشف رانا ہے وہ اپنے منفرد انداز میں گانے کی وجہ سے اکثر میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔
مزید پڑھ »

لبنان میں پیجرز دھماکوں سے اتنا زیادہ نقصان کیوں ہوا؟ وجہ سامنے آگئیلبنان میں پیجرز دھماکوں سے اتنا زیادہ نقصان کیوں ہوا؟ وجہ سامنے آگئیپیجر جدید ترین نظام پر میسج بھیجتا ہے مگر اس کی ہیکنگ ممکن ہے، ہیکنگ کیلئے غیر معمولی مہارت کی ضرورت ہوتی ہے: ترک تحقیقاتی رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:34:34