لبنان میں پیجرز دھماکوں سے اتنا زیادہ نقصان کیوں ہوا؟ وجہ سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

لبنان میں پیجرز دھماکوں سے اتنا زیادہ نقصان کیوں ہوا؟ وجہ سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پیجر جدید ترین نظام پر میسج بھیجتا ہے مگر اس کی ہیکنگ ممکن ہے، ہیکنگ کیلئے غیر معمولی مہارت کی ضرورت ہوتی ہے: ترک تحقیقاتی رپورٹ

پیجر ڈیوائسز میں ہونے والے دھماکوں سے متعلق ترک میڈیا کی تحقیقاتی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ لبنان میں تباہی پھیلانے والے پیجرز تائیوان کی کمپنی نے تیار کیے۔

رپورٹ کے مطابق پیجر ریڈیو فریکوئنسی پر کام کرتے ہیں جنھیں کنٹرول کیا جا سکتا ہے، پیجر قابل اعتماد اور مؤثر مواصلاتی ٹول ہے تاہم اس میں متعدد کمزوریاں بھی ہیں، پیجر کی باآسانی نگرانی کی جا سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیجرز پر نئے پیغام کا سگنل بجنے کے چند سکینڈ بعد ایک ساتھ دھماکے ہوئے، متعدد صارفین نے پیغام پڑھنے کیلئے پیچر آنکھوں کے قریب کیا تو دھماکے سے آنکھوں کو نقصان پہنچا۔

امریکی خبر ایجنسی کے مطابق پیجرز دھماکے سکیورٹی ماہرین کے نزدیک حیران کن ہیں، پیچرز دھماکے سے متعدد اہم اراکین محفوظ بھی رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لبنان میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں دھماکوں کے بعد اہم بیان سامنے آیالبنان میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں دھماکوں کے بعد اہم بیان سامنے آیالبنان کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے ہوئے، جس میں 8 افراد شہید اور ڈھائی ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔ حزب اللہ نے اسرائیل کو دھماکوں کا مکمل ذمہ دار ٹھہراتے हुए کہا ہے اور اس جارحانہ فعل کی سزا خواہاں ہے۔
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کا لبنان میں پیجرز ڈیوائس دھماکوں پر اظہار تشویشاقوام متحدہ کا لبنان میں پیجرز ڈیوائس دھماکوں پر اظہار تشویشپیجر دھماکوں میں ایک بچے سمیت 8 افراد شہید جبکہ ڈھائی ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، 200 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے
مزید پڑھ »

عمران ہاشمی کے پاکستان آنے سے متعلق سوال پر حمائمہ ملک کا جواب وائرلعمران ہاشمی کے پاکستان آنے سے متعلق سوال پر حمائمہ ملک کا جواب وائرلاگر کبھی عمران ہاشمی میرے ساتھ پوڈ کاسٹ میں آئے تو ان سے پوچھوں گی کہ وہ اتنا اپنے آپ میں کیوں رہتے ہیں؟ اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »

اسرائیل نے لبنان میں پیجر اڑانےکا فیصلہ کب اور کیوں کیا؟ انٹیلی جنس ذرائع کا انکشافاسرائیل نے لبنان میں پیجر اڑانےکا فیصلہ کب اور کیوں کیا؟ انٹیلی جنس ذرائع کا انکشافاسرائیل نے پیجرز کو دھماکے سے اڑانے کا کام امریکا سے بھی خفیہ رکھا: عرب میڈیا
مزید پڑھ »

روسی گیس پائپ لائن نارڈ اسٹریم کو اڑانے میں امریکا کے علاوہ کس کی معاونت شامل تھی؟روسی گیس پائپ لائن نارڈ اسٹریم کو اڑانے میں امریکا کے علاوہ کس کی معاونت شامل تھی؟روسی گیس پائپ لائنز نارڈ اسٹریم، اور نارڈ اسٹریم 2 کو دھماکوں سے اڑانے میں کون کون سے ممالک نے تعاون کیا، ترک میڈیا کا دعویٰ سامنے آگیا
مزید پڑھ »

ایران کی لبنان میں ہونے والے پیجر دھماکوں کی شدید مذمتایران کی لبنان میں ہونے والے پیجر دھماکوں کی شدید مذمتایران نے لبنان میں ہونے والے پیجر دھماکوں کو صیہونی رجیم کی جانب سے دہشتگردی اور ’ماس مرڈر‘ کی سازش قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے کارروائی کا بھی مطالبہ کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:41:19