اقوام متحدہ کا لبنان میں پیجرز ڈیوائس دھماکوں پر اظہار تشویش

United Nations خبریں

اقوام متحدہ کا لبنان میں پیجرز ڈیوائس دھماکوں پر اظہار تشویش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پیجر دھماکوں میں ایک بچے سمیت 8 افراد شہید جبکہ ڈھائی ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، 200 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے

پیجر دھماکوں کا حوالے سے اپنے بیان میں اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ لبنان میں غیر مستحکم حالات پیدا کرنے کی کوششوں پر تشویش ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق پیجرز دھماکوں کے نتیجے میں لبنان میں ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی بھی زخمی ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لبنان میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں دھماکوں کے بعد اہم بیان سامنے آیالبنان میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں دھماکوں کے بعد اہم بیان سامنے آیالبنان کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے ہوئے، جس میں 8 افراد شہید اور ڈھائی ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔ حزب اللہ نے اسرائیل کو دھماکوں کا مکمل ذمہ دار ٹھہراتے हुए کہا ہے اور اس جارحانہ فعل کی سزا خواہاں ہے۔
مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی سامنے آگئیراولپنڈی ٹیسٹ؛ ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی سامنے آگئیمنجمنٹ کی فاسٹ بالرز کی گرتی ہوئی رفتار پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »

اسرائیل اور حماس کی جلد جنگ بندی نہ ہوئی تو کارروائی پر غور کرینگے: صدر سلامتی کونسلاسرائیل اور حماس کی جلد جنگ بندی نہ ہوئی تو کارروائی پر غور کرینگے: صدر سلامتی کونسلغزہ میں اسرائیل کی انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے: صدر سلامتی کونسل
مزید پڑھ »

ٹرین میں مسلمان پر گوشت لے جانے کے شبے پر تشدد، انڈیا میں اظہار تشویشٹرین میں مسلمان پر گوشت لے جانے کے شبے پر تشدد، انڈیا میں اظہار تشویشایک ایکسپریس ٹرین میں گائے کا گوشت لے جانے کے شبے میں ساتھی مسافروں نے ایک معمر مسلمان شخص پر حملہ کر دیا۔ اس سے قبل ایک نوجوان کو گوشت کھانے کے شبے میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

ہیٹ ویو میں میراتھن ریس کے دوران امریکی ٹک ٹاکر کی جان چلی گئیہیٹ ویو میں میراتھن ریس کے دوران امریکی ٹک ٹاکر کی جان چلی گئیٹک ٹاکر نے ریس سے ایک دن قبل اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر تشویش کا اظہار بھی کیا تھا
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی گولیمار میں ریلی پر فائرنگ کرنے والوں کی فوری گرفتاری کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کی گولیمار میں ریلی پر فائرنگ کرنے والوں کی فوری گرفتاری کی ہدایتشہر میں کسی کو امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعلیٰ کا فائرنگ میں جانی نقصان پر مذمت اور دکھ کا اظہار : ترجمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:07:29