ٹرین میں مسلمان پر گوشت لے جانے کے شبے پر تشدد، انڈیا میں اظہار تشویش

پاکستان خبریں خبریں

ٹرین میں مسلمان پر گوشت لے جانے کے شبے پر تشدد، انڈیا میں اظہار تشویش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 59%

ایک ایکسپریس ٹرین میں گائے کا گوشت لے جانے کے شبے میں ساتھی مسافروں نے ایک معمر مسلمان شخص پر حملہ کر دیا۔ اس سے قبل ایک نوجوان کو گوشت کھانے کے شبے میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا۔

،تصویر کا کیپشن

سوشل میڈیا پر اس حوالے سے 'انڈین مسلمز' ٹرینڈ کر رہا ہے اور ٹرین میں معمر مسلمان پر تشدد اور ہریانہ میں مسلم نوجوان کی ہلاکت سے متعلق ویڈیوز پر لوگ وزیر اعظم مودی کے ’دوہرے رویے‘ پر تنقید کر رہے ہیں۔ جی آر پی کے مطابق جلگاؤں ضلع کے رہنے والے 72 سالہ حاجی اشرف منیار اپنی بیٹی کے گھر کلیان جا رہے تھے کہ اگت پوری کے قریب ان کے ساتھ سفر کرنے والے مسافروں نے انھیں اس شبے میں زدوکوب کرنا شروع کر دیا کہ وہ گائے کا گوشت لے جا رہے ہیں۔

انڈین میڈیا کے مطابق چرکھی دادری کی پولیس سپرنٹنڈنٹ پوجا وششٹ نے کہا کہ 28 اگست کو گرفتار کیے گئے پانچ بالغوں کو اس معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے پولیس ریمانڈ میں لیا گیا ہے جبکہ نابالغوں کو جوینائل جسٹس بورڈ کے سامنے پیش کیا گیا اور پھر انھیں جوینائل ہوم بھیج دیا گیا۔ ’پولیس وہاں پہنچی اور اس نے گوشت ضبط کر لیا جبکہ شکایت کرنے والوں نے بعد میں دو افراد کو اغوا کر لیا جن میں سے ایک کی موت ہو گئی اور ایک زخمی ہے۔‘مذکورہ دونوں واقعات پر سوشل میڈیا پر ہزاروں کمنٹس نظر آ رہے ہیں۔ آل انڈیا اتحاد المسلمین کے سینيئر رہنما امتیاز جلیل نے ٹویٹ کیا: ’ہم محض خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہم سب سیکولر انڈینز ان طاقتوں کو شکست دینے کے لیے اکٹھے ہوں۔

انھوں نے اپنی تقریر کے دوران سوال اٹھایا کہ 'آخر ایسا کیا ہوگیا کہ اقلیت کی ہرچیز جرم بن گئی اور اکثریت کاغلط بھی صحیح ہوگیا؟' ان کے مطابق انڈیا کی سول سوسائٹی کے لیے یہ بہترین موقع ہے جب وہ جمہوریت اور انسانی حقوق کے حق میں آواز بلند کرے۔اترپردیش میں کئی برسوں سے گائے کے گوشت کے نام پر ہجومی تشدد جاری ہے بہت سے مذبح بند کر دیے گئے ہیں لیکن وہاں آوارہ گایوں کا بھی مسئلہ اب سر ابھارنے لگا ہےاب سے پہلے تک کھانے کی لڑائی زیادہ تر گائے کے گوشت تک ہی محدود تھی۔ ہندو گائے کو مقدس سمجھتے ہیں اور انڈیا کی بیشتر ریاستوں میں گائے ذبح کرنے پر طویل عرصے سے پابندی عائد...

ہم نے اس بابت پروفیسر محمد سہراب سے بات کی تو انھوں نے گائے کے گوشت کے معاملے پر انڈیا کے موقف کو 'دوغلا' کہا۔ ان کے مطابق 'ایک جمہوری ملک ہونے کے ناطے کسی کو کیا کھانا ہے کیا پینا ہے یہ طے کرنا نہ حکومت کا کام ہے اور نہ کسی دوسرو کو اس کا حق ہے۔ یونیورسل کوڈ آف کنڈکٹ کے طور پر اس اصول کی پیروی ہونی چاہیے۔'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں خواتین کیخلاف سفاکیت کے کیسز پر جلد فیصلوں کی ضرورت ہے: مودیملک میں خواتین کیخلاف سفاکیت کے کیسز پر جلد فیصلوں کی ضرورت ہے: مودیملک میں خواتین اور بچوں کو لے کر بڑھتے واقعات پر تشویش ہے اور یہ ان کے تحفظ کے بارے میں بھی تشویشناک ہے: بھارتی وزیراعظم
مزید پڑھ »

کملا ہیرس غیرقانونی تارکین وطن کے معاملے پر اپنے پرانے مؤقف سے پیچھےہٹ گئیںکملا ہیرس غیرقانونی تارکین وطن کے معاملے پر اپنے پرانے مؤقف سے پیچھےہٹ گئیںاب میں غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والوں کو سزا دیے بغیر چھوڑنے کے حق میں نہیں: کملا ہیرس کا ٹم والز کے ہمراہ مشترکہ انٹرویو میں اظہار خیال
مزید پڑھ »

پانی میں زہر ملائے جانے کے شبے پر جرمن فوجی اڈے کو بند کردیا گیاپانی میں زہر ملائے جانے کے شبے پر جرمن فوجی اڈے کو بند کردیا گیاکولون ائیرپورٹ کے نزدیک واقع اس فوجی اڈے پر 4 ہزار 300 فوجی اور 1200 سویلین کام کرتے ہیں
مزید پڑھ »

پختونخوا میں 5 سالوں کے دوران بچوں، خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے 12 ہزار سے زائد واقعاتپختونخوا میں 5 سالوں کے دوران بچوں، خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے 12 ہزار سے زائد واقعاتگزشتہ 5 سالوں کے دوران خواجہ سراؤں پر تشدد کے درج 234 واقعات میں سے صرف ایک کیس میں ملزم کو سزا ہوئی
مزید پڑھ »

کارساز ٹریفک حادثہ: خاتون ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاکارساز ٹریفک حادثہ: خاتون ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاسماعت کے دوران عدالت نے خاتون سے پوچھا کے پولیس نے آپ پر کوئی تشدد تو نہیں کیا؟ اس پر خاتون نے نفی میں جواب دیا
مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی سامنے آگئیراولپنڈی ٹیسٹ؛ ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی سامنے آگئیمنجمنٹ کی فاسٹ بالرز کی گرتی ہوئی رفتار پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:59:21