سماعت کے دوران عدالت نے خاتون سے پوچھا کے پولیس نے آپ پر کوئی تشدد تو نہیں کیا؟ اس پر خاتون نے نفی میں جواب دیا
/ اسکرین گریبکارساز پر گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کے جاں بحق ہونے کے کیس میں خاتون ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
دوران سماعت پولیس نے ملزمہ کے 14دن کے ریمانڈ کی استدعا کی جس پر ملزمہ کے وکیل نے کہا کہ میری مؤکلہ کے خلاف دفعات قابل ضمانت ہیں، اس پر تفتیشی افسر نے کہا کہ مقدمے میں قتل بالسبب کی دفعہ 322 کا اضافہ کیا ہے اور دفعہ 322 ناقابل ضمانت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظورعروبہ کومل کو گزشتہ روز ڈیوٹی جج نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا
مزید پڑھ »
اسلام آباد: اے ٹی سی نے رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاعدالت نے رؤف حسن کی جانب سے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر 6 اگست کے لیے نوٹسز بھی جاری کردیے
مزید پڑھ »
کارساز ٹریفک حادثہ: ملزمہ نفسیاتی مریض ہے، وکیل کا مؤقف، عدالت نے جسمانی ریمانڈ دیدیامیری موکلہ کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے، وہ جناح اسپتال میں زیر علاج ہیں، انہیں ضمانت دی جائے: وکیل ملزمہ
مزید پڑھ »
بنگلادیش؛ انٹیلی جنس چیف کو 8 روزہ جسمانی ڈیمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاحسینہ واجد کے حامی انٹیلی جنس چیف کو معزولی کے بعد بیرون جانے کی کوشش کے دوران ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
فیکٹ چیک: ماہرین نے اس دعویٰ کی تردید کی ہے کہ Google Maps نے اڈیالہ جیل کا نام عمران خان کے نام پر رکھ دیا ہےگوگل میپس پر اڈیالہ جیل کو اب بھی ”اڈیالہ جیل راولپنڈی“ کا نام دیا گیا ہے نہ کہ ”عمران خان جیل“۔
مزید پڑھ »
نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظوراحتساب عدالت اسلام آباد نے دونوں ملزمان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ دیتے ہوئے انہیں اڈیالہ جیل میں رکھنے کا حکم دیا
مزید پڑھ »