عدالت نے رؤف حسن کی جانب سے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر 6 اگست کے لیے نوٹسز بھی جاری کردیے
/ فائل فوٹواسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہرعباس سِپرا نے رؤف حسن کے ریمانڈ پر سماعت کی جس دوران پی ٹی آئی رہنما کے وکیل علی بخاری انسداد دِہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے۔
دوران سماعت سی ٹی ڈی نے رؤف حسن کے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت نے مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔اس سے قبل اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کو پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے سے رہا کرنے کا حکم دیا تھا تاہم ان کی رہائی عمل میں نہیں آسکی۔پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ضمانت ملنے کے باوجود رؤف حسن کی آج رہائی ممکن نہیںپی ٹی آئی کو ریلیف آئین کے برعکس تخلیق کیا گیا، آرٹیکل51، 63 اور 106 کو معطل کرنا ہوگا: مخصوص نشستوں کے کیس کا...
پی ٹی آئی کو ریلیف آئین کے برعکس تخلیق کیا گیا، آرٹیکل51، 63 اور 106 کو معطل کرنا ہوگا: مخصوص نشستوں کے کیس کا اقلیتی فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظورعروبہ کومل کو گزشتہ روز ڈیوٹی جج نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا
مزید پڑھ »
حسن رؤف کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکمپیکا ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج شبیر بھٹی نے رؤف حسن اور دیگر ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی ایف آئی اے کی استدعا مسترد کی
مزید پڑھ »
اے ٹی سی نے پی ٹی آئی میڈیا کوآرڈینیٹر احمد وقاص کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاعدالت نے سوال کیا کہ 7 دن کےریمانڈ کے دوران کچھ ریکوری ہوئی یا کسی اور ملزم کو گرفتارکیا ہے؟
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےسوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈیوائسز برآمد کرنی ہیں، ڈیوائسز ملیں گی تو مزید تفتیش ہوگی، ایف آئی اے پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »
بارودی مواد کیس: رؤف حسن ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالےپراسیکیوٹر کی جانب سے رؤف حسن کے 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن گرفتاراسلام آباد پولیس کی بھاری نفری نے تحریک انصاف سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کیا
مزید پڑھ »