پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظور

پاکستان خبریں خبریں

پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

عروبہ کومل کو گزشتہ روز ڈیوٹی جج نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا

پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظورمسیحائی کے نام پر موت بانٹنے والا عطائی دو بچوں کا بھی قاتل نکلاانگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز 0-3 سے جیت لیپاکستان نے بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ 2024 میں 3 کانسی کے تمغے جیت لیےکراچی؛ سمندرمیں نہانے پر44 نوجوان گرفتارجوائن واٹس ایپ چینلاسلام آباد کی عدالت نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظور...

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض عروبہ کومل کی ضمانت منظور کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ اسی مقدمے میں پہلے سے 2 خواتین کی ضمانت منظور ہوچکی ہے۔ عروبہ کومل ایف آئی آر میں بھی نامزد نہیں ہیں۔ عروبہ کومل کو گزشتہ روز ڈیوٹی جج مرید عباس نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا۔ ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن عروبہ کومل اور دیگر کارکنان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔مقامی مشروب ساز کمپنی کے مالک ذوالفقار احمد کی 5 روز بعد گھر واپسی“افتتاحی تقریب! ہر لڑکی کو ساڑھی پہننا نہیں آتی، بھارتی اتھلیٹ ناراض”خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیکا ایکٹ کے تحت درج کیسز کی سماعت کیلئے 2 جج نامزد کردیے گئےپیکا ایکٹ کے تحت درج کیسز کی سماعت کیلئے 2 جج نامزد کردیے گئےپی ٹی آئی کے گرفتار ترجمان رؤف حسن اور دیگرپی ٹی آئی کارکنان کا ٹرائل پیکا ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت میں ہوگا: ذرائع
مزید پڑھ »

پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہپاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہگزشتہ روز افغان میں روپوش ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود کی ایک آڈیو لیک سامنے آئی تھی جس میں وہ پاکستان میں دہشتگردی کی ہدایات دے رہا تھا
مزید پڑھ »

آج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰآج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰپی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی، فیصلے سے پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھیں گی اور بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے: سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے ، عمران خانملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے ، عمران خانکون سی جمہوریت میں ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل ہوتے ہیں، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی: رانا ثنااللہاپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی: رانا ثنااللہبانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے راج دلارے تھے: وزیراعظم کے مشیر کا پیرس میں خطاب
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلبپی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلباجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی منظوری لی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:26:10