اے ٹی سی نے پی ٹی آئی میڈیا کوآرڈینیٹر احمد وقاص کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

Imran Khan خبریں

اے ٹی سی نے پی ٹی آئی میڈیا کوآرڈینیٹر احمد وقاص کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

عدالت نے سوال کیا کہ 7 دن کےریمانڈ کے دوران کچھ ریکوری ہوئی یا کسی اور ملزم کو گرفتارکیا ہے؟

/ فائل فوٹو

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے احمد وقاص جنجوعہ کے خلاف اسلحہ بارود برآمدگی کیس کی سماعت کی جس دوران احمد وقاص کے وکیل ہادی علی نے دلائل دیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظورپیکا ایکٹ کے تحت مقدمے میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظورعروبہ کومل کو گزشتہ روز ڈیوٹی جج نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا
مزید پڑھ »

آج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰآج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰپی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی، فیصلے سے پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھیں گی اور بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے: سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیاپی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیامیڈیا اورپولنگ ایجنٹس کو فارم 45 بروقت نہیں دیاگیا، پی ٹی آئی کوانتخابی مہم چلانےکی بھی اجازت نہیں دی گئی: پی ٹی آئی کی شکایت
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے ملٹری اور جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ کو ریاست پر مسلط کیا، سعد رفیقپی ٹی آئی نے ملٹری اور جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ کو ریاست پر مسلط کیا، سعد رفیقآئین، قانون، جمہوریت کے فتوے دینے سے پہلے پی ٹی آئی اپنے گریبان میں جھانکے، سابق وزیر
مزید پڑھ »

قوم نئے الیکشن کی تیاری کرے، عمر ایوبقوم نئے الیکشن کی تیاری کرے، عمر ایوببانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو پیغام، شہباز حکومت فوج ، پی ٹی آئی اور عوام کو آمنے سامنے لانا چاہتی ہے، گفتگو
مزید پڑھ »

عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی منظوری کا تحریری حکم جاریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)اے ٹی سی لاہور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ اے ٹی سی کے تحریری حکم میں کہا گیا کہ تفتیشی کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے گرفتاری پر کارکنان کو عسکری تنصیبات پرحملے کا کہا۔ حکم نامے میں مزید کہا گیا کہ تفتیشی افسر نے وائس میچنگ، پولی گرافک اور...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:19:48