پی ٹی آئی نے ملٹری اور جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ کو ریاست پر مسلط کیا، سعد رفیق

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی نے ملٹری اور جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ کو ریاست پر مسلط کیا، سعد رفیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

آئین، قانون، جمہوریت کے فتوے دینے سے پہلے پی ٹی آئی اپنے گریبان میں جھانکے، سابق وزیر

پی ٹی آئی نے ملٹری اور جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ کو ریاست پر مسلط کیا، سعد رفیقمسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی اقتدار کی ہوس نے پارلیمنٹ کو کمزور کر کے ملٹری اور جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ کو پھر سے جمہوریت اور ریاست پر مسلط کیا جبکہ آپ نے وفاق، پنجاب اور کے پی پر فاشسٹ، کرپٹ اور نااہل حکومتیں وارد کیں۔

لیگی رہنما نے کہا کہ عمران نیازی اور ان کے سہولتکار جرنیلوں اور ججوں نے بھی سازش کر کے 2018 کے عام انتخابات میں دن دھاڑے مسلم لیگ ن کو دیے گئے قوم کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا۔ لیگی رہنما نے کہا کہ ‏بھلے ساری دنیا آپ کا ساتھ دے لیکن ‏جب تک آپ اپنے کیے پر شرمسار نہیں ہوتے، ‏اپنا فاشسٹ رویہ ترک نہیں کرتے، ‏قوم سے اپنی اصلاح کا وعدہ نہیں کرتے، ‏کوئی فرق پڑے نہ پڑے ہماری آواز آپ کی سماعتوں سے ٹکراتی ہی رہے گی۔ ہھر دور بُھگتا، زندگیاں لٹائیں، جوانی وار دی، جذبات، نقصان، پیاروں سے جدائی، جیلیں، جسمانی و ذہنی اذیتیں اور معاشی تباہی سب کچھ تو جھیل لیا۔ ہر قیمت ادا کر چکنے کے بعد اب کوئی بوجھ ہے نہ ڈر، ‏نہ ستائش کی تمنا اور نہ صلِے کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قانون میں نوازشریف کو بطور وزیر اعظم آرمی چیف برطرف کرنے کا اختیار تھا: علی محمدقانون میں نوازشریف کو بطور وزیر اعظم آرمی چیف برطرف کرنے کا اختیار تھا: علی محمدقائداعظم نے کہا تھا پالیسی بنانا افواج کا کام نہیں ہے، مطالبہ کرتاہوں بینظیر بھٹو کے قاتلوں کو سامنے لایا جائے،اس پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

فلسطین سے متعلق مطالبات کی منظوری کیلئے ٹی ایل پی کا فیض آباد پر دھرنا جاریفلسطین سے متعلق مطالبات کی منظوری کیلئے ٹی ایل پی کا فیض آباد پر دھرنا جاریٹی ایل پی سربراہ حافظ سعد رضوی نے مطالبہ کیا ہےکہ نیتن یاہو کو سرکاری سطح پر دہشت گرد قرار دیا جائے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے الیکشن رکوانے کی کوشش کی،وزیراعظم عمران خان الیکشن کمیشن پر اثرانداز ہوئے،چیف جسٹسپی ٹی آئی نے الیکشن رکوانے کی کوشش کی،وزیراعظم عمران خان الیکشن کمیشن پر اثرانداز ہوئے،چیف جسٹسکیا پی ٹی آئی کو ہم نے کہا انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروائیں؟ چیف جسٹس
مزید پڑھ »

الیکشن ٹربیونلز کیس؛ لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض مستردالیکشن ٹربیونلز کیس؛ لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض مستردپی ٹی آئی کے وکیل نے الیکشن ٹربیونلز کیس کی سماعت کرنے والے لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض عائد کیا
مزید پڑھ »

سرکردہ مذہبی عالم کی عمران خان اور فوج کے درمیان معاملات طے کرانے کوششسرکردہ مذہبی عالم کی عمران خان اور فوج کے درمیان معاملات طے کرانے کوششفوج کے ترجمان نے 8 فروری کے انتخابات کے بعد ایک پریس کانفرنس میں میڈیا کو واضح طور پر کہا کہ فوج پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں کریگی
مزید پڑھ »

مخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نہیں دی جا سکتیں: سپریم کورٹمخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نہیں دی جا سکتیں: سپریم کورٹججز نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی امیدواروں کو آزاد قرار دینے پر سوالات اٹھادیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:49:19