پی ٹی آئی کے وکیل نے الیکشن ٹربیونلز کیس کی سماعت کرنے والے لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض عائد کیا
لاہور میں شدید حبس اور گرمی کے بعد بارش، موسم خوشگواراسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومنگ آپریشننام نہاد آزادی کے نام پر بلوچ نوجوانوں کو ورغلایا جا رہا ہے، وزیر داخلہ بلوچستانعمران خان کی بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست، محکمہ داخلہ پنجاب سمیت دیگرکو نوٹس جاریاسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاسندھ حکومت کا عوام کو گھر پر نمبر پلیٹس فراہم کرنے کا فیصلہچیمپئیز ٹرافی 2025؛ پاک بھارت ٹیمیں کب ٹکرائیں گی؟ تاریخ سامنے آگئیپی ٹی آئی کے وکیل نے الیکشن...
چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کی سماعت کی۔سلمان اکرم راجہ کے وکیل حامد خان نے التواء کی درخواست دائر کر دی جبکہ تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی نے بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ میرے مؤکل کا اعتراض ہے کہ چیف جسٹس بنچ کا حصہ نہ ہوں۔چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کا اعتراض سن لیا ہے تشریف رکھیں، یہ الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس کے درمیان معاملہ ہے، کسی پرائیویٹ شخص کو اس معاملے میں اتنی...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن ٹربیونلز کیس: قانون بن گیا تو آرڈیننس پارلیمنٹ کی توہین ہے: چیف جسٹسآپ کیسے کہہ رہے ہیں کہ صدارتی آرڈیننس لا سکتے تھے؟ کیا یہ قانونی ہے؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا الیکشن کمیشن کے وکیل سے استفسار
مزید پڑھ »
صدارتی آرڈیننس لانا پارلیمنٹ کی توہین ہے، آرڈیننس ہی لانا ہے تو ایوان بند کردیں، چیف جسٹسالیکشن ٹریبونلز تنازع پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور چیف الیکشن کمشنر ملاقات کرتے تو حل نکل آتا، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
مخصوص نشستیں: آئین کے الفاظ واضح ہیں تو ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں، چیف جسٹسعدالت الیکشن کمیشن اور آپ کی تشریح کی پابند نہیں بلکہ آئین میں درج الفاظ کی پابند ہے، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر پر عدلیہ کیخلاف میدان میں نکلنے کا الزامچیف الیکشن کمشنر نے واضح کیا ہے کہ عدلیہ سے آر اوز لینے کیلئے چیف جسٹس سے ملاقات کی تھی: ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی بار خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائزلاہور ( آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہو گئیں۔جوڈیشل کمیشن نے ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی منظوری دے دی، تاریخ میں پہلی بار چیف جسٹس کا تقرر تین ججز کے درمیان ووٹنگ کے ذریعے ہوا۔جسٹس عالیہ نیلم ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ میں تیسرے نمبر پر تھیں، لاہور کی جسٹس عالیہ...
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے الیکشن رکوانے کی کوشش کی،وزیراعظم عمران خان الیکشن کمیشن پر اثرانداز ہوئے،چیف جسٹسکیا پی ٹی آئی کو ہم نے کہا انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروائیں؟ چیف جسٹس
مزید پڑھ »