پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر پر عدلیہ کیخلاف میدان میں نکلنے کا الزام

Cheif Election Commissioner خبریں

پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر پر عدلیہ کیخلاف میدان میں نکلنے کا الزام
ElectionElection CommissionJudiciary
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

چیف الیکشن کمشنر نے واضح کیا ہے کہ عدلیہ سے آر اوز لینے کیلئے چیف جسٹس سے ملاقات کی تھی: ترجمان الیکشن کمیشن

چیف الیکشن کمشنر نے واضح کیا ہے کہ عدلیہ سے آر اوز لینے کے لیے چیف جسٹس سے ملاقات کی تھی: ترجمان الیکشن کمیشن/ فائل فوٹو

رؤف حسن نے کہا کہ سکندر سلطان راجا نے 2022 میں سپریم کورٹ میں بیان دیا کہ 6 ماہ سے پہلےانتخابات نہیں کروا سکتے، قومی انتخابات کو بھی 90 روز کی دستوری مدت کے بعد 3 ماہ تک لٹکائے رکھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Election Election Commission Judiciary Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیاانٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال
مزید پڑھ »

جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانجو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس عابد عزیز شیخ نے پی ٹی...
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما کا خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہپی ٹی آئی رہنما کا خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہخاور مانیکا پر تشدد کرنے والے اس وکیل کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے: پی ٹی آئی رہنما سینیٹر علی ظفر کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھوں گا، بانی پی ٹی آئی کا بیانراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھنے کافیصلہ کرلیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں صحافیوں سے گفتگو میں بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھوں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ برطانیہ میں پیسے منی لانڈرنگ نہیں مشکوک ٹرانزیکشن کے باعث پکڑے گئے...
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ نامعلوم خواجہ سراؤں کیخلاف درجپی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ نامعلوم خواجہ سراؤں کیخلاف درجمقدمے میں اقدام قتل اور جان سے مارنے کی دھمکیوں سمیت دیگر الزامات شامل ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:53:26