لاہور ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن ...

پاکستان خبریں خبریں

لاہور ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس عابد عزیز شیخ نے پی ٹی...

لاہور ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایتلاہورلاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس عابد عزیز شیخ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی،جسٹس عابد عزیز شیخ نے استفسار کیا کہ یہ معاملہ تو سپریم کورٹ نے حل نہیں کر دیا تھا؟وکیل پی ٹی آئی نے کہاکہ اب ہم نے الیکشن ایکٹ کی متعلقہ شقوں کو چیلنج کیا ہے، عدالت نے رجسٹرار آفس کا اعتراض دور کرکے درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر...

این اے 46اسلام آباد میں مبینہ دھاندلی کیخلاف اپیل ، آئندہ سماعت پر امیدواروں سے فارم 45،46اور 47کی مصدقہ نقول طلبمیں نے اپنے کاروبار میں اللہ کا بھی حصہ ڈالا ہے ، کراچی کا سب سے مشہور تربوز کا شربت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے انتخابی نشان واپس لینےکا الیکشن کمیشن کا اختیار چیلنج کر دیاپی ٹی آئی نے انتخابی نشان واپس لینےکا الیکشن کمیشن کا اختیار چیلنج کر دیاپی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی کو کالعدم قرار دیا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »

انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیاانٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے اور بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیخ وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدیپی ٹی آئی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیخ وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدیسیاسی کمیٹی شیر افضل مروت کا نام واپس لینے کے فیصلے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آگاہ کرے گی: ذرائع
مزید پڑھ »

نگراں دور میں گندم درآمد کے فیصلے کی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں، کاکڑنگراں دور میں گندم درآمد کے فیصلے کی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں، کاکڑپی ڈی ایم حکومت کا ڈیٹا ہمارے پاس آیا، جس پر پی ٹی آئی دور کے قانون کے تحت گندم درآمد کی گئی، نگراں وزیراعظم
مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کی رہائشگاہ سب جیل قرارپرویز الہٰی کی رہائشگاہ سب جیل قراراسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما پرویز الہٰی کے گھر کو سب جیل قرار دیتے ہوئے 15 روز میں ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 15:06:53