اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما پرویز الہٰی کے گھر کو سب جیل قرار دیتے ہوئے 15 روز میں ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔
انڈا پھینکنے پر سیاست دان نے خاتون کی پٹائی کر ڈالی، ویڈیو وائرل
اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہیٰ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ان کی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دے دیا ہے اور انہیں 15 روز کے اندر ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے اپنے حکم میں متعلقہ حکام کو کہا ہے کہ پرویز الہٰی کو 15 دن میں سب جیل منتقل کرنے کا پروسیجر مکمل کریں۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز الہیٰ کو ان کی مرضی کے مطابق طبی سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ان کی عمر 78 سال ہے، علاج سے متعلق معاملہ بھی دیکھ لیں۔
واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہیٰ نے اپنے شوہر کی اڈیالہ سے لاہور منتقلی اور ہاؤس اریسٹ کی درخواستوں پر گزشتہ جمعرات کو فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنایا گیا ہے۔اب پرائیویٹ سیکٹر کو لیڈ کرنا اور ہم وزرا، بیوروکریٹس کو پیچھے ہٹنا چاہیے: وزیر خزانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چوہدری شجاعت کے بیٹوں نے اقتدار کیلئے خاندان کو دو حصوں میں تقسیم کیا، قیصرہ ...گجرات (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت کے بیٹوں نے اقتدار کیلئے خاندان کو دو حصوں میں تقسیم کیا۔ گجرات میں چوہدری شجاعت حسین کی بہن ثمیرہ الہٰی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قیصرہ الہٰی نے کہا کہ شجاعت حسین اور پرویز الہٰی میں رخنہ ڈالنے میں اہم کردار محسن نقوی کا ہے،...
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظقیدی کی مرضی کے خلاف اسکی پراپرٹی کو سب جیل کیسے بنایا جا سکتا ہے؟ جسٹس حسن اورنگزیب
مزید پڑھ »
فلسطینی خاتون سے اسرائیلی جیل میں غیر انسانی سلوکاسرائیلی جیل میں جرمن ترقیاتی ادارے کی فلسطینی ملازمہ کے ساتھ ’بدسلوکی‘ کی گئی۔
مزید پڑھ »
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم کیوں بنایا؟ رانا ثنا اللہ نے وجہ بتا دیاسحاق ڈار ملک کے دوسرے ڈپٹی وزیراعظم ہیں، ان سے قبل چوہدری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ڈپٹی وزیراعظم رہ چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
پرویز الہٰی کو اسپتال سے ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر اور سینیئر سیاستدان چوہدری پرویز الہٰی کو میڈیکل بورڈ نے اسپتال سے ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پرویز الہٰی کے تفصیلی چیک اپ کا فیصلہ، آج ڈسچارج کیے جانے کا امکاناسلام آباد : سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا تفصیلی طبی معائنہ آج ہو گا، جس کے بعد انھیں اسپتال سے ڈسچارج کیےجانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »