الیکشن ٹربیونلز کیس: قانون بن گیا تو آرڈیننس پارلیمنٹ کی توہین ہے: چیف جسٹس

Chief Justice Pakistan خبریں

الیکشن ٹربیونلز کیس: قانون بن گیا تو آرڈیننس پارلیمنٹ کی توہین ہے: چیف جسٹس
CjpEcp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

آپ کیسے کہہ رہے ہیں کہ صدارتی آرڈیننس لا سکتے تھے؟ کیا یہ قانونی ہے؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا الیکشن کمیشن کے وکیل سے استفسار

۔ فوٹو فائل

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا الیکشن کمیشن کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہنا تھا الیکشن کمیشن متنازع ہی کیوں ہوتا ہے؟ آپ لوگ الیکشن کرانے میں ناکام رہے۔ الیکشن کمیشن کے وکیل سکندر بشیر نے کہا میں نے قانون نہیں بنایا، جنرل بات سے زیادہ نہیں کر سکتا، آرڈیننس کا دفاع نہیں کر رہا۔ فاضل چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ الیکشن ٹریبونل کے لیے آئین کیا کہتا ہے؟ پارلیمنٹ قانون بناتی ہے، ہم قانون کی حفاظت کرتے ہیں، جس کا کام ہے اسے کرنے دیا جائے، ایک میٹنگ میں بیٹھ کر سب طے کیا جا سکتا ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا جب کچھ پسند نہیں آتا تو قانون بدل دیتے ہیں، جب پارلیمنٹ نے قانون بنا دیا تو آرڈیننس پارلیمنٹ کی توہین ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Cjp Ecp

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصطفیٰ کمال سمجھتے ہیں توہین عدالت نہیں کی تو معافی قبول نہیں کریں گے، چیف جسٹسمصطفیٰ کمال سمجھتے ہیں توہین عدالت نہیں کی تو معافی قبول نہیں کریں گے، چیف جسٹسمصطفی کمال نے توہین نہیں کی تو معافی کیوں مانگ رہے ہیں؟ آئینی ادارے پر تنقید کرنا اراکین پارلیمنٹ کا حق نہیں، چیف جسٹس
مزید پڑھ »

صدارتی آرڈیننس لانا پارلیمنٹ کی توہین ہے، آرڈیننس ہی لانا ہے تو ایوان بند کردیں، چیف جسٹسصدارتی آرڈیننس لانا پارلیمنٹ کی توہین ہے، آرڈیننس ہی لانا ہے تو ایوان بند کردیں، چیف جسٹسالیکشن ٹریبونلز تنازع پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور چیف الیکشن کمشنر ملاقات کرتے تو حل نکل آتا، چیف جسٹس
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر پر عدلیہ کیخلاف میدان میں نکلنے کا الزامپی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر پر عدلیہ کیخلاف میدان میں نکلنے کا الزامچیف الیکشن کمشنر نے واضح کیا ہے کہ عدلیہ سے آر اوز لینے کیلئے چیف جسٹس سے ملاقات کی تھی: ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »

نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مستردنیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مستردیہ ایک ٹیکنیکل کیس ہے اس میں عوامی مفاد یا دلچپسی کا معاملہ نہیں، چیف جسٹس
مزید پڑھ »

ٹربیونل تبدیلی کا فیصلہ برقرار نہیں رہ سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن پر اظہار برہمیٹربیونل تبدیلی کا فیصلہ برقرار نہیں رہ سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن پر اظہار برہمیاگر قاعدہ قانون کےتحت چلنا ہے تو آرڈر کو چیلنج کریں، ٹریبونل کو ٹرانسفر نا کریں: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ میں نیب ترمیم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ میں نیب ترمیم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظپارلیمنٹ کی موجودگی میں صدارتی آرڈیننس جاری کرنے کی کیوں ضرورت پیش آئی، عدالت کے ریمارکس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 18:01:15