منجمنٹ کی فاسٹ بالرز کی گرتی ہوئی رفتار پر تشویش کا اظہار
فضل الرحمان کا کل تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلانکوئٹہ میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم سیکیورٹی اجلاسلاہور ہائیکورٹ کی عمارت سے اے سی کے پائپ چوری کرنے والا ملزم گرفتارپی آئی اے کیبن کریو کی ایمانداری، 50 لاکھ روپے واپس لوٹا دئیےلکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک زخمیراولپنڈی ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش کے ہاتھوں 10 وکٹوں کی تاریخی ہزیمت کے بعد قومی ٹیم کے ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی سامنے...
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم منجمنٹ بالرز کی کارکردگی سے ناخوش ہے جبکہ سینئر کھلاڑیوں نے فاسٹ بالرز کی گرتی ہوئی رفتار پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا کہ ٹیم منجمنٹ کا خیال ہے کہ پاکستانی فاسٹ بالرز نے پچ پر موجود گھاس کا فائدہ نہیں اٹھاسکے۔واضح رہے کہ پاکستان نے پہلی اننگز 6 وکٹوں کے نقصان پر 448 رنز پر ڈیکلیئر کر دی تھی، بعدازاں پاکستانی بالنگ نے 565 رنز بنوادیئے جس سے میچ ڈرا لگ رہا تھا لیکن ڈرامائی انداز میں پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں محض 146 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی اور بنگلادیش نے 10 وکٹوں سے تاریخی فتح سمیٹ کر شائقین کے دل توڑ دیئے۔دوسری جانب قومی ٹیم کو سیریز میں شکست سے بچنے کیلئے پاکستان کو دوسرے میچ میں کامیابی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جے یو آئی اور تحریک انصاف کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیجے یو آئی ف اور پی ٹی آئی کے اجلاس میں پارلیمنٹ میں کسی بھی ممکنہ قانون سازی کے لیے 2کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں
مزید پڑھ »
چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئیامجد زبیرٹوانہ نے جمعہ کو وزیراعظم سیکرٹریٹ کو خودکو عہدے سے ہٹانے کی درخواست کی تھی: ذرائع
مزید پڑھ »
’فاصلے کم ہورہے ہیں‘، آصف زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئیآصف زرداری ریاست کے سربراہ کے طورپر ملاقات کیلئے آئے جو اس بات کا ثبوت ہے ریاست ہمارے تحفظات کو سنجیدہ لے رہی ہے: ذرائع جے یو آئی
مزید پڑھ »
شتروگھن نے ابھیشیک، ایشوریا کی شادی کی مٹھائی واپس کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئیبچن خاندان نے سادگی سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا
مزید پڑھ »
ایپل کے نئے آئی فونز کب متعارف کرائے جائیں گے؟ تاریخ سامنے آگئیاس سال آئی فون 16 سیریز کو متعارف کرایا جائے گا اور اب اس کی ممکنہ تاریخ رونمائی سامنے آگئی ہے۔
مزید پڑھ »
ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کی منگنی ٹوٹنے کی وجہ سامنے آگئیمنگنی ختم کرنے میں ببیتا کپور اور جیا بچن نے اہم کردار ادا کیا
مزید پڑھ »