منگنی ختم کرنے میں ببیتا کپور اور جیا بچن نے اہم کردار ادا کیا
ڈرامہ برزخ؛ ایک شور سا برپا کیوں ہے؟صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء پر دستخط کردیے9 مئی کی ناکام بغاوت کا ماسٹرمائنڈ ڈھٹائی سے مشروط معافی مانگ رہا ہے، عظمی بخاریدھرنے نے قوم کو روک رکھا ہے، لوگ بپھر گئے تو کوئی سنبھال نہیں پائے گا، حافظ نعیموقار یونس کی تقرری؛ لاہور ہائیکورٹ نے سماعت تعطیلات کے بعد تک ملتوی کردیبنگلا دیش کا پاکستان میں نیا ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہرشبھ پنت کا نیرج چوپڑا کو میڈل جیتنے پر عجیب انعامی رقم دینے کا وعدہبالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن اور ماضی کی...
طلاق کی خبروں کی وجہ سے بچن خاندان بھارتی میڈیا کی سرخیوں کی زینت بنا ہوا ہے، میڈیا پر اس خاندان سے متعلق پُرانی ویڈیوز، انٹرویوز اور خبریں ایک بار پھر وائرل ہورہی ہیں۔ ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کے درمیان 5 سال تک قریبی تعلقات قائم رہے تھے، دونوں کی منگنی بھی ہوئی تھی لیکن منگنی کے بعد جب کرشمہ کا کیریئر عروج پر پہنچا تو دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی تھی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ منگنی کے ابتدائی دنوں میں بچن اور کپور خاندان بہت خوش تھا لیکن بعدازاں، جیا بچن نے شرط رکھی تھی کہ کرشمہ کپور شادی کے بعد فلموں میں کام نہیں کریں گی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ ببیتا کپور نے بچن خاندان سے اصرار کیا تھا کہ وہ امیتابھ بچن کی کچھ جائیداد ابھیشیک بچن کے نام کردیں تاکہ شادی کے بعد کرشمہ کپور کا مستقبل محفوظ ہوسکے۔جیا بچن بھی اپنی شرط سے پیچھے نہیں ہٹیں اور ببیتا کپور بھی منگنی سے ناخوش تھیں لہٰذا دونوں نے اپنے بچوں کی منگنی توڑنے میں بڑا کردار ادا کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کس معروف اداکار نے ایشوریا ابھیشیک کی شادی پر کارڈ اور مٹھائی واپس کردی تھی؟ دلچسپ وجہاداکار جوڑے کی شادی سادگی سے ہونے کی وجہ یہ تھی کہ امتیابھ بچن کی والدہ اور ابھیشیک کی دادی تیجی بچن سخت بیمار اور اسپتال میں داخل تھیں
مزید پڑھ »
ابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئیگزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں
مزید پڑھ »
ابھیشیک بچن کی بہن کو اپنی بھابھی ایشوریا سے اختلاف کیوں؟ وجہ سامنے آگئیبھارتی پنڈت بھی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی پیشگوئی کرچکے ہیں
مزید پڑھ »
ایشوریا کی نند کو بھابھی سے اختلاف کیوں ؟ وجہ سامنے آگئیبالی وڈ میڈیا پر متعدد مرتبہ خبریں سامنے آئیں کہ ایشوریا کے اپنے شوہر ابھیشیک بچن سے تعلقات ٹھیک نہیں جس کی اہم وجہ ان کی نند شویتا ہیں
مزید پڑھ »
امیتابھ بچن اپنی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہیں کرسکےان دنوں ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سرگرم ہیں
مزید پڑھ »
شتروگھن نے ابھیشیک، ایشوریا کی شادی کی مٹھائی واپس کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئیبچن خاندان نے سادگی سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا
مزید پڑھ »