ایپل کے نئے آئی فونز کب متعارف کرائے جائیں گے؟ تاریخ سامنے آگئی

Apple خبریں

ایپل کے نئے آئی فونز کب متعارف کرائے جائیں گے؟ تاریخ سامنے آگئی
Iphone
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اس سال آئی فون 16 سیریز کو متعارف کرایا جائے گا اور اب اس کی ممکنہ تاریخ رونمائی سامنے آگئی ہے۔

ویسے تو متعدد کمپنیاں اسمارٹ فونز تیار کرتی ہیں مگر ایپل کے آئی فونز کو سب سے زیادہ خاص سمجھا جاتا ہے۔

ایپل کی جانب سے عموماً ستمبر کے دوسرے منگل یا بدھ کو نئے آئی فونز پیش کیے جاتے ہیں اور اس سال بھی ایسا ہی ہوگا۔ اگر واقعی نئے آئی فونز 10 ستمبر کو متعارف کرائے گئے تو مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے صارفین انہیں 20 ستمبر کو خرید سکیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Iphone

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاس ورڈ ، فیس لاک یا فنگر پرنٹس کے بجائے اب آئی فون کس ٹیکنالوجی سے ان لاک ہوں گے؟پاس ورڈ ، فیس لاک یا فنگر پرنٹس کے بجائے اب آئی فون کس ٹیکنالوجی سے ان لاک ہوں گے؟ایپل ایک ایسی ٹیکنالوجی پر کام کررہا ہے جس کے ذریعے ایپل واچ پہنے ہوئے افراد نئے ہارٹ لاک فیچر کے ذریعے اپنی ایپل ڈیوائسز کو بھی ان لاک کرسکیں گے۔
مزید پڑھ »

آئی فون 16 کیسا ہوگا ؟ لانچ سے ایک ماہ قبل تصویر لیکآئی فون 16 کیسا ہوگا ؟ لانچ سے ایک ماہ قبل تصویر لیکایپل کی جانب سے آئی فون 16 اگلے ماہ ستمبر میں متعارف کروایا جائے گا
مزید پڑھ »

’مجھ سمیت والدین بھی خوش، ہمارے لیے دعا کریں‘ شہریار منور کا شادی کےسوال پر مبہم جواب’مجھ سمیت والدین بھی خوش، ہمارے لیے دعا کریں‘ شہریار منور کا شادی کےسوال پر مبہم جوابحال ہی میں خبریں سامنے آئی تھیں کہ شہریار منور رواں سال دسمبر میں پاکستانی اداکارہ ماہین صدیقی کے ساتھ رشتہ ازواج میں بندھ جائیں گے
مزید پڑھ »

گوگل کروم میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی 3 نئے فیچرز متعارفگوگل کروم میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی 3 نئے فیچرز متعارفیہ تینوں فیچرز گوگل کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے متعارف کرائے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

عمران خان سے متعلق بیان پر قائم ہوں کہ انہوں نے پاؤں پکڑنے ہی پکڑنے ہیں: خواجہ آصفعمران خان سے متعلق بیان پر قائم ہوں کہ انہوں نے پاؤں پکڑنے ہی پکڑنے ہیں: خواجہ آصفپی ٹی آئی کی یہ خام خیالی ہےکہ وہ شاید ستمبر نومبر کے بعد حکومت میں آ جائیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
مزید پڑھ »

بچوں کو فونز کا زیادہ استعمال روکنے میں مددگار گوگل کا نیا اسکول ٹائم فیچربچوں کو فونز کا زیادہ استعمال روکنے میں مددگار گوگل کا نیا اسکول ٹائم فیچرگوگل نے والدین کو اس پریشانی سے بچانے کے لیے اسکول ٹائم نامی فیچر اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے لیے متعارف کرایا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 02:37:34