آئی فون 16 کیسا ہوگا ؟ لانچ سے ایک ماہ قبل تصویر لیک

Apple خبریں

آئی فون 16 کیسا ہوگا ؟ لانچ سے ایک ماہ قبل تصویر لیک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ایپل کی جانب سے آئی فون 16 اگلے ماہ ستمبر میں متعارف کروایا جائے گا

معروف امریکی کمپنی ایپل آئی فون کے نئے ماڈلز ہر سال ستمبر میں متعارف کراتی ہے لیکن اس کے ماڈل لیکس ہونے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

کیپسول کے ڈیزائن پر تیار کیا گیا آئی فون 16کا عقبی کیمرہ spatial video recordingکو سپورٹ کرے گا، یہ سہولت اس وقت آئی فون 15پرو پر ہی دستیاب ہے۔ رپورٹس کے مطابق سفیداور سیاہ شیڈ کے علاوہ، آئی فون 16 کو نیلے، سبز اور گلابی رنگوں میں لانچ کیا جائے گا، مزید برآں ایپل اس سال اپنی ڈیوائسز کیلئے مزید شیڈز کا انتخاب کرے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب متعارف ہوگا اور وہ دیکھنے میں کیسا ہوگا؟ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب متعارف ہوگا اور وہ دیکھنے میں کیسا ہوگا؟ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ایپل کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون 2026 میں متعارف کرایا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

کیا شاہ رخ خان نے واقعی بزرگ شخص کو دھکا دیا، وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟کیا شاہ رخ خان نے واقعی بزرگ شخص کو دھکا دیا، وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟وائرل ویڈیو کلپ میں شاہ رخ خان تصویر کھنچوانے سے قبل ایک بزرگ شخص کو دھکا دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
مزید پڑھ »

’یہ ہو گیا بنگلہ دیش کا نو مئی‘: ڈھاکہ کے وہ مناظر جنھوں نے لاہور کے جناح ہاؤس کی یاد تازہ کر دی’یہ ہو گیا بنگلہ دیش کا نو مئی‘: ڈھاکہ کے وہ مناظر جنھوں نے لاہور کے جناح ہاؤس کی یاد تازہ کر دیسب سے دلچسپ تصویر وہ تھی جس میں ایک نوجوان ایک ساڑھی زیب تن کیے ہوئے تھا جو مبینہ طور پر وزیر اعظم ہاؤس سے ہی چرائی گئی تھی۔
مزید پڑھ »

ایپل کا سستا ترین آئی فون اب پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگاایپل کا سستا ترین آئی فون اب پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگاایک نئی لیک میں بتایا گیا کہ یہ گزشتہ ماڈل کے مقابلے میں کافی زیادہ طاقتور ہوگا۔
مزید پڑھ »

اگر دوبارہ زندگی مل جائے تو پاکستان کے بجائے کسی اور ملک میں پیدا ہونا چاہونگا: راشد محموداگر دوبارہ زندگی مل جائے تو پاکستان کے بجائے کسی اور ملک میں پیدا ہونا چاہونگا: راشد محموداس سے قبل راشد محمود کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں وہ 45 ہزار کا بجلی کابل دیکھ کر شدید غصے کا اظہار کررہے تھے
مزید پڑھ »

آئندہ ایپل ایئر پوڈز میں ممکنہ طور پر کیمرا شامل ہو سکتا ہے، رپورٹآئندہ ایپل ایئر پوڈز میں ممکنہ طور پر کیمرا شامل ہو سکتا ہے، رپورٹرپورٹ کے مطابق ایئر پوڈز میں ایک قسم کا انفرا ریڈ کیمرا شامل کیا جائے گا جو فی الوقت آئی فون میں نصب ہوتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 08:09:48