آئندہ ایپل ایئر پوڈز میں ممکنہ طور پر کیمرا شامل ہو سکتا ہے، رپورٹ

پاکستان خبریں خبریں

آئندہ ایپل ایئر پوڈز میں ممکنہ طور پر کیمرا شامل ہو سکتا ہے، رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

رپورٹ کے مطابق ایئر پوڈز میں ایک قسم کا انفرا ریڈ کیمرا شامل کیا جائے گا جو فی الوقت آئی فون میں نصب ہوتا ہے

آئندہ ایپل ایئر پوڈز میں ممکنہ طور پر کیمرا شامل ہو سکتا ہے، رپورٹجرمنی واقعہ؛ سیاسی عناصر ملوث ہوئے تو عمران خان انہیں نہیں بچا سکیں گے، حکومتمہنگی بجلی کی سب سے بڑی وجہ کیپسٹی چارجز قرارآئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے، صدر پاکستان چیمبر آف کامرسمحض کاربن ڈائی آکسائیڈ اور ہائیڈروجن سے مکھن تیارورلڈ جونئیر اسکواش چیمپئن شپ؛ پاکستان نے آسٹریلیا کے بھی چھکے چھڑادیےآئندہ ایپل ایئر پوڈز میں ممکنہ طور پر کیمرا شامل ہو سکتا ہے، رپورٹرپورٹ کے مطابق ایئر پوڈز میں ایک قسم کا انفرا ریڈ...

لیکن ایئرپوڈز کے کیمرا ایئر فونز کو ویژن پرو کے ساتھ جوڑنے اور ایپل کے مکانی کمپیوٹنگ کے خیال کا حصہ بننے میں مدد دیں گے۔ جس کا ممکنہ طور پر مطلب ہو سکتا ہے کہ کوئی بھی شخص جو ایئر فونز کو ویژن پرو کے ساتھ پہنے گا وہ اپنا سر گھما کر کمرے کا آڈیو اسکین کرتے ہوئے اس کو منعکس کر سکے گا۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ اس کے ذریعے ایئر پوڈز ماحول میں واقع ہونے والی تبدیلیوں کا بھی پتہ لگا سکیں گے، جس کا مطلب ہے کہ صارف اپنے بازوؤں کے اشارے سے ان کو کنٹرول کر سکیں گے۔

تاہم، یہ بات واضح نہیں ہے کہ ایئر پوڈز میں انفرا ریڈ کیمرا بالکل اس ہی طرح استعمال کیا جائے گا جس طرح آئی فون یا آئی پیڈ میں سیکیورٹی اور بائیو میٹرک تصدیق کے لیے استعمال کیا جاتا ہے یا نہیں۔ٹرمپ فائرنگ واقعے کی نقل کرنے والے بچے سوشل میڈیا پر وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں نقدی کا بحران جس کا فائدہ ’منی ایکسچینج مافیا‘ اٹھا رہا ہےغزہ میں نقدی کا بحران جس کا فائدہ ’منی ایکسچینج مافیا‘ اٹھا رہا ہےحالیہ مہینوں میں غزہ میں نقد رقم کی بہت کمی ہو گئی ہے خاص طور پر جب سے اسرائیل نے فلسطینی ٹیکس محصولات سے غزہ کی مختص رقم کو منجمد کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ڈی این اے کی مدد سے درجہ حرارت کم کرنے والا مادہ تیارڈی این اے کی مدد سے درجہ حرارت کم کرنے والا مادہ تیاریہ ایروجیل مادہ بیرونی حفاظتی تہہ کے طور پر تعمیرات میں انقلاب لانے کے مترادف ہے
مزید پڑھ »

2500 سال قبل ایک طاقتور زلزلے نے درئے گنگا کا موجودہ راستہ بنایا، تحقیق2500 سال قبل ایک طاقتور زلزلے نے درئے گنگا کا موجودہ راستہ بنایا، تحقیقزلزلہ ممکنہ طور پر 7.5 یا 8 کی شدت تک پہنچ گیا تھا
مزید پڑھ »

الیکشن منسوخ کرنےکی بات ہو رہی ہے، ایسی کسی صورتحال کا دفاع کرینگے : خواجہ آصفالیکشن منسوخ کرنےکی بات ہو رہی ہے، ایسی کسی صورتحال کا دفاع کرینگے : خواجہ آصففچ نے اپنی رپورٹ میں 18ماہ میں حکومت کے خاتمے سے متعلق جو بات کی اس میں وزن ہے، ٹیکنوکریٹ حکومت میں شامل ہونے کے لیے لوگ تیار بیٹھے ہیں، خواجہ آصف
مزید پڑھ »

مذاکرات کی پیشکش، کیا شہباز شریف عمران خان کو رہائی دلوا سکتے ہیں؟مذاکرات کی پیشکش، کیا شہباز شریف عمران خان کو رہائی دلوا سکتے ہیں؟جو شرط عمر ایوب نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے رکھی اسی نکتے کو مذاکرات کی میز پر پہلے مطالبہ کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »

آئی فون 16 سیریز میں ایسی تبدیلی کا امکان جس کا پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا گیا تھاآئی فون 16 سیریز میں ایسی تبدیلی کا امکان جس کا پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا گیا تھاایپل کی جانب سے ایک نئی ٹیکنالوجی پر کام کیا جا رہا ہے جس سے آئی فون بیٹری کو تبدیل کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:58:15