ڈی این اے کی مدد سے درجہ حرارت کم کرنے والا مادہ تیار

پاکستان خبریں خبریں

ڈی این اے کی مدد سے درجہ حرارت کم کرنے والا مادہ تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

یہ ایروجیل مادہ بیرونی حفاظتی تہہ کے طور پر تعمیرات میں انقلاب لانے کے مترادف ہے

ڈی این اے کی مدد سے درجہ حرارت کم کرنے والا مادہ تیارپاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ پر قابو پالیا گیا، ٹریڈنگ بحالنوکنڈی میں پاکستان سے افغانستان چینی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 1368 تھیلے ضبطشہر قائد میں زکوٰۃ اور عشر کمیٹی کا چیئرمین ٹارگٹ کلنگ کا شکارمالی سال 2024، خدمات کی برآمدات میں اضافہڈی این اے کی مدد سے درجہ حرارت کم کرنے والا مادہ تیارچینی محققین کی ایک ٹیم نے ڈی این اے کا استعمال کرتے ہوئے ایک جدید ایرروجیل مواد تیار کیا ہے۔ یہ ایروجیل دھوپ کے دنوں میں درجہ حرارت کو 16 ڈگری...

محققین نے ڈی این اے اور جیلیٹن کو ایک ترتیب شدہ پرتوں والے ایروجیل ڈھانچے میں جوڑ دیا ہے جو جذب شدہ الٹرا وائلٹ روشنی کو نظر آنے والی روشنی میں تبدیل کرکے غیر معمولی ریڈی ایٹو کولنگ حاصل کی جاسکے۔ سائنس جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، بائیو پولیمر پر مبنی اس ریڈی ایٹو کولنگ میٹریل کو اپنانے سے ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔مطالعے کے نتائج نے شہر پر مبنی تمام ماڈلز میں عمارتوں کو ٹھنڈا رکھنے میں سالانہ توانائی کے اخراجات میں خاطر خواہ کمی کا مظاہرہ کیا ہے۔شاہین، سُسر شاہد آفریدی کا میچ دیکھنے کیلئے تماشائی بن گئےشاہ رخ خان نے اپنی ہٹ فلم میں مجھے کاپی کیا اور کریڈٹ بھی نہیں دیا، توقیر ناصرخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 39 اور شدت 50 ڈگری محسوس کی جانے لگیکراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 39 اور شدت 50 ڈگری محسوس کی جانے لگی26 جون سے درجہ حرارت میں کمی آئی گی اور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 یا 38 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے: چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھ »

انسانی دماغ کے خلیات کے ذریعے کنٹرول ہونے والا دنیا کا پہلا روبوٹانسانی دماغ کے خلیات کے ذریعے کنٹرول ہونے والا دنیا کا پہلا روبوٹاس پیشرفت سے انسان اور روبوٹ کی ذہانت کے امتزاج پر مبنی مشین تیار کرنے میں مدد ملے گی۔
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں جمعہ کے خطبات مختصر کرنے کا حکم جاریمتحدہ عرب امارات میں جمعہ کے خطبات مختصر کرنے کا حکم جاریاس اقدام سے نمازیوں کو موسم گرما کے شدید درجہ حرارت سے بچایا جاسکے گا
مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 افراد جاں بحقکراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 افراد جاں بحقآج بھی شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، گرمی کی شدت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد محسوس کی گئی: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، وقت آگیا کہ باہر بیٹھے ٹیلنٹ کو موقع دیا جائے: محسن نقویٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، وقت آگیا کہ باہر بیٹھے ٹیلنٹ کو موقع دیا جائے: محسن نقویآج کی شکست ہر لحاظ سے مایوس کن تھی، پاکستانی کرکٹ اس وقت اپنی سب سے کم درجہ کی پر فارمنس پر ہے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »

چہرے کا درجہ حرارت ذیا بیطس کی تشخیص میں مدد دے سکتا ہے، تحقیقچہرے کا درجہ حرارت ذیا بیطس کی تشخیص میں مدد دے سکتا ہے، تحقیقچہرے کے مختلف حصوں کا درجہ حرارت متعدد دائمی بیماریوں سے تعلق رکھتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 05:37:27