انسانی دماغ کے خلیات کے ذریعے کنٹرول ہونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ

China خبریں

انسانی دماغ کے خلیات کے ذریعے کنٹرول ہونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ
Robot
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

اس پیشرفت سے انسان اور روبوٹ کی ذہانت کے امتزاج پر مبنی مشین تیار کرنے میں مدد ملے گی۔

چین کے سائنسدانوں نے دنیا کا پہلا ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جسے انسانی دماغ کے خلیات سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔

تیان جن یونیورسٹی کا تیار کردہ روبوٹ کسی دماغی چپ کے ذریعے زندہ فرد سے منسلک نہیں بلکہ اس میں حقیقی گرے میٹر موجود ہے۔ محققین کی جانب سے جاری مقالے کے مطابق انہوں نے کامیابی سے ایک نیا دماغی کمپیوٹر انٹرفیس تیا رکیا ہے جو MetaBOC نامی انٹیلی جنٹ انٹر ایکشن سسٹم پر مبنی ہے۔ اس روبوٹ کے لیے دماغ جیسے ٹشوز اسٹیم سیل ٹیکنالوجی کے ذریعے تیار کیے گئے جو جسم سے باہر زندہ رہ سکیں اور پھر چپ کے ذریعے انہیں فعال کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Robot

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائنسدانوں نے حقیقی انسانی جِلد سے روبوٹس کے چہرے تیار کرلیےسائنسدانوں نے حقیقی انسانی جِلد سے روبوٹس کے چہرے تیار کرلیےجاپانی سائنسدانوں نے انسانی جِلدی خلیات کو لے کر روبوٹس کے لیے جِلد تیار کی۔
مزید پڑھ »

سعودی سیکیورٹی فورسز کا حج کے انتظامات کیلئے اے آئی کا استعمالسعودی سیکیورٹی فورسز کا حج کے انتظامات کیلئے اے آئی کا استعمالکمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر جدید ٹیکنالوجیز سے لیس اور تین پلیٹ فارمز کے ذریعے سیکیورٹی کا جائزہ لیتا ہے
مزید پڑھ »

زیادہ تر بچوں کی پیدائش آپریشن سے ہی کیوں؟زیادہ تر بچوں کی پیدائش آپریشن سے ہی کیوں؟پاکستان سمیت دنیا بھر میں آپریشن کے ذریعے بچوں کی پیدائش کے رجحان میں کافی حد تک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، اس کی بہت سی وجوہات ہیں۔
مزید پڑھ »

زیادہ تر بچوں کی پیدائش آپریشن سے ہی کیوں؟زیادہ تر بچوں کی پیدائش آپریشن سے ہی کیوں؟پاکستان سمیت دنیا بھر میں آپریشن کے ذریعے بچوں کی پیدائش کے رجحان میں کافی حد تک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، اس کی بہت سی وجوہات ہیں۔
مزید پڑھ »

صحافتی تنظيموں نے پنجاب حکومت کا متناز‏ع ہتکِ عزت قانون انسان دشمن قرار دیدیاصحافتی تنظيموں نے پنجاب حکومت کا متناز‏ع ہتکِ عزت قانون انسان دشمن قرار دیدیاپنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا ہتک عزت بل قائم مقام گورنر ملک احمد خان کے دستخط کے بعد باقاعدہ قانون بن چکا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 01:03:49