پاکستان سمیت دنیا بھر میں آپریشن کے ذریعے بچوں کی پیدائش کے رجحان میں کافی حد تک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، اس کی بہت سی وجوہات ہیں۔
آپریشن کے ذریعے بچے کی پیدائش کے عمل کو طبی زبان میں ’سی سکیشن‘ یعنی سیزیرئین سیکشن کہا جاتا ہے، جس میں حاملہ خاتون کے پیٹ پر 10 سینٹی میٹر لمبا کٹ لگایا جاتا ہے لیکن کٹ کی لمبائی اور اس کی گہرائی جسامت اور ضرورت پر منحصر ہوتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے کہ کچھ پرائیویٹ اسپتال جان بوجھ کر ایسا کررہے ہوں لیکن اب لوگوں میں بھی یہ بات عام ہوگئی ہے کہ وہ ماں اور بچے کی صحت پر کوئی سمجھوتہ کرنا نہیں چاہتے اور خود بھی آپریشن کرانے پر زور دیتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا کا سب سے چھوٹا جیلیہاں قیدیوں کو زیادہ سے زیادہ دو دن ہی رکھا جاتا ہے
مزید پڑھ »
بچے گرمیوں کی سالانہ چھٹیاں کیسے گزاریں؟گرمیوں کی سالانہ چھٹیاں شروع ہوچکی ہیں، ایسے میں بچوں کی خوشی دیدنی تو ہے ہی لیکن والدین کی اکثریت پریشان ہے کہ ان دو ماہ میں بچوں
مزید پڑھ »
بجٹ میں جی ایس ٹی شرح ایک فیصد بڑھانے اور تمام شعبوں کو معیاری شرح پر لانے پر غورآئی ایم ایف نے زیادہ آمدنی والے طبقے کے لیے ٹیکس کی شرح بڑھانے اور زیادہ سے زیادہ شرح کو 30 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کا مشورہ دیا ہے
مزید پڑھ »
تین پیروں والے جڑواں بچوں کی پیدائشدھڑ جڑے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن کی تین ٹانگیں ہیں اور یہ دنیا میں انتہائی نایاب قسم کے پیدائشی نقص کا کیس ہے۔
مزید پڑھ »
نوشین شاہ کی سرجری، مداحوں سے دعاؤں کی اپیلاداکارہ نے آپریشن کی نوعیت اور اس سے متعلق تفصیل نہیں بتائی
مزید پڑھ »
’ ہاسٹل میں محصور ہیں، دوبارہ حملے کی اطلاعات ہیں ‘ بشکیک سے پاکستانی طلبا کے پیغاماتپانی اور کھانے پینے کی اشیا ختم ہوگئی ہیں، محصور طلبا کا اہل خانہ سے رابطہ، والدین کی حکومت سے بچوں کے تحفظ کی اپیل
مزید پڑھ »