کولون ائیرپورٹ کے نزدیک واقع اس فوجی اڈے پر 4 ہزار 300 فوجی اور 1200 سویلین کام کرتے ہیں
کولون ائیرپورٹ کے نزدیک واقع فوجی اڈے پر 4 ہزار 300 فوجی اور 1200 سویلین کام کرتے ہیںمقامی میڈیا کے مطابق جرمنی کے کولون وان فوجی اڈے میں پانی کی ترسیل کے نظام میں مبینہ تخریب کاری کے شبے میں فوجی اڈے کو بند کردیا گیا ہے۔
مقامی میگزین کے مطابق حکام نے فوجی اڈے پر کام کرنے والے افراد کو ہدایت کی ہے کہ وہ نل کا پانی پینے سے گریز کریں کیونکہ ان کے خیال میں پانی میں زہر ملایا گیا ہے۔پولیس، ملٹری پولیس اور ملٹری انٹیلیجنس ایجنسی کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں جبکہ پولیس نے ایک بڑے علاقے کی ناکہ بندی کردی ہے اور کسی کو بھی بیرکس میں داخل ہونے یا باہر جانے کی اجازت نہیں ہے۔
اس سے قبل جرمن میڈیا کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ جرمنی میں نیٹو اور جرمن فوجی اڈے کو مشکوک سرگرمی کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لندن: مسلمان سکیورٹی گارڈ کی بدولت ماں اور بیٹی پر حملہ کرنے والا شخص گرفتارچاقو زنی کے حملے میں زخمی ماں اور بیٹی کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا: میڈیا
مزید پڑھ »
فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، جرمن سفیر دفتر خارجہ طلبجرمن سفیر کو فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصلیٹ واقعے پر شدید تحفظات سے آگاہ کیا گیا، حملہ آوروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا، ذرائع دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال، پنڈی سے اسلام آباد آنیوالے راستے جزوی بلاک، میٹرو سروس بھی بندفیض آباد کے مقام پر راولپنڈی جانے والے راستہ کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے اور مری روڈ پر چاندنی چوک اور سکستھ روڈ پر کنٹینر پہنچادیے گئے ہیں
مزید پڑھ »
اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ شہید؛ امریکی مؤقف سامنے آگیامبینہ اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کردیا گیا
مزید پڑھ »
بنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل منسوخ کرنے کا فیصلہشیخ مجیب الرحمان کے فوجی بغاوت میں قتل پر ہر سال 15 اگست کو قومی یوم سوگ کے طور پر منایا جاتا تھا
مزید پڑھ »
سنجے دت نے برطانیہ کا ویزا منسوخ ہونے پر خاموشی توڑ دیویزا منسوخ ہونے پر اداکار کو فلم 'سن آف سردار 2' سے ڈراپ کردیا گیا
مزید پڑھ »