ویزا منسوخ ہونے پر اداکار کو فلم 'سن آف سردار 2' سے ڈراپ کردیا گیا
سنجے دت نے برطانیہ کا ویزا منسوخ ہونے پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ کے سینیئر اداکار اور ‘سنجو بابا’ کے نام سے مشہور ایکشن ہیرو سنجے دت کو ’سن آف سردار 2‘ کی شوٹنگ کے لیے برطانیہ جانا تھا تاہم ویزا منسوخ ہونے پر اداکار کو فلم سے ڈراپ کردیا گیا۔
سنجے دت نے کہا کہ برطانوی حکام کا یہ اقدام بہت غلط ہے، پہلے اُنہوں نے مجھے ویزا دیا، میرا تمام دستاویزاتی کام مکمل ہوگیا تھا اور ساتھ ہی فیس کی ادائیگی بھی ہوگئی تھی لیکن ایک ماہ بعد میرا ویزا منسوخ کردیا گیا۔ سنجے دت نے مزید کہا کہ مجھے ویزا منسوخ ہونے کی پریشانی نہیں لیکن برطانوی حکام نے غلط کیا ہے، میں قانون کا پابند شہری ہوں اور ہر ملک کے قانون کا احترام کرتا ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ظہیر کیساتھ مذہب پر کبھی کوئی بحث نہیں ہوئی، سوناکشی سنہااداکارہ نے اپنی بین المذاہب شادی پر خاموشی توڑ دی
مزید پڑھ »
حسینہ کو سگی بھانجی کے برطانوی کابینہ میں ہونےکے باوجود سیاسی پناہ میں مشکلات کیوں؟امریکا نے شیخ حسینہ واجد کا ویزا منسوخ کردیا ہے اور وہ سیاسی پناہ کی درخواست پر برطانیہ کے جواب کی منتظر ہیں، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
اروشی روٹیلا نے اپنی نازیبا ویڈیو لیک پر خاموشی توڑ دیاداکارہ کی ایک نازیبا ویڈیو رواں ماہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی جس پر ہنگامہ کھڑا ہوا
مزید پڑھ »
شہریار منور نے اپنی شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دیشہریار منور کی مارچ 2019 میں منگنی ہوئی تھی جو کچھ مہینوں بعد ہی ٹوٹ گئی تھی
مزید پڑھ »
عامر خان نے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ پر اپنی خاموشی توڑ دیجب جنید کی فلم ’مہاراج‘ ریلیز ہوئی تو بہت پریشان تھا کہ لوگوں کو وہ پسند آئے گی یا نہیں، اداکار
مزید پڑھ »
شردھا کپور نے بوائے فرینڈ راہل موڈی سے شادی پر خاموشی توڑ دیفلم میں شردھا کپور کے علاوہ مرکزی اداکاروں میں راج کمار راؤ، ابھیشیک بنرجی اور پنکج ترپاٹھی شامل ہیں
مزید پڑھ »