حسینہ کو سگی بھانجی کے برطانوی کابینہ میں ہونےکے باوجود سیاسی پناہ میں مشکلات کیوں؟

Bangladesh خبریں

حسینہ کو سگی بھانجی کے برطانوی کابینہ میں ہونےکے باوجود سیاسی پناہ میں مشکلات کیوں؟
Haseena Wajid
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

امریکا نے شیخ حسینہ واجد کا ویزا منسوخ کردیا ہے اور وہ سیاسی پناہ کی درخواست پر برطانیہ کے جواب کی منتظر ہیں، بھارتی میڈیا

ٹیولپ صدیق برطانوی حکمران جماعت لیبر پارٹی کی جانب سے برطانوی پارلیمنٹ کی منتخب رکن اور سٹی منسٹر ہیں،فوٹو: فائل

خیال رہےکہ پیر کے روز حسینہ واجد وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہوکر اپنی بہن ریحانہ کے ساتھ فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت روانہ ہوئی تھیں جس کے بعد سے وہ بھارت میں ہی قیام پذیر ہیں۔ خیال رہےکہ شیخ حسینہ اپنی چھوٹی بہن ریحانہ کے ساتھ ہیں جو برطانوی شہریت رکھتی ہیں اور ان کی بیٹی ٹیولپ صدیق برطانوی حکمران جماعت لیبر پارٹی کی جانب سے برطانوی پارلیمنٹ کی منتخب رکن اور اکنامک اور سٹی منسٹر ہیں۔

خیال رہےکہ برطانیہ میں دائيں بازو کے حامی ساؤتھ پورٹ میں بچوں کے قتل کے بعد سے احتجاج کر رہے ہیں۔ احتجاج اور نسل پرستانہ فسادات میں مسلمانوں اور ان کی املاک کو نشانہ بنایا جارہا ہے، 2 درجن سے زائد شہروں میں نسل پرستوں کے حملوں میں درجنوں پولیس اہلکار اور درجنوں شہری زخمی ہوچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Haseena Wajid

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک حسینہ واجدکے بھارت میں قیام کا فیصلہبرطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک حسینہ واجدکے بھارت میں قیام کا فیصلہبنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ کی نئی دلی میں مقیم اپنی بیٹی صائمہ واجد سے بھی ملاقات کا امکان ہے
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر افراد پر بمباری نہ تھمی، 90 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر افراد پر بمباری نہ تھمی، 90 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے 10 روز میں اقوام متحدہ کے 8 پناہ گزین اسکولوں کو نشانہ بنایا، نصیرات پناہ گزین کیمپ پر تازہ اسرائیلی حملے میں 14 افراد شہید ہوئے: فلسطینی وزارت صحت
مزید پڑھ »

دشمن نہیں دوست ہیں، پاکستان میں جمہوریت کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں: برطانوی رکن ناز شاہدشمن نہیں دوست ہیں، پاکستان میں جمہوریت کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں: برطانوی رکن ناز شاہ'پاکستان میں جمہورت کو درپیش خطرات' کے عنوان سے برطانوی ہاؤس آف لارڈز میں مباحثہ، متعدد برطانوی ممبران پارلیمنٹ اور سابق برطانوی وزیرداخلہ پریتی پاٹیل شریک
مزید پڑھ »

انتہائی مختصر لباس نہ پہننے پر فوٹوگرافر نے باتیں سنائیں: منیشا نے ماضی کا قصہ سنادیاانتہائی مختصر لباس نہ پہننے پر فوٹوگرافر نے باتیں سنائیں: منیشا نے ماضی کا قصہ سنادیاسری لنکن بیوٹی نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے 1990 کے عشرے کے دوران اداکاراؤں کو پیش مشکلات سے متعلق بتایا
مزید پڑھ »

اسرائیلی ایجنسی نے ہنیہ کے قتل کیلئے ایرانی ایجنٹس کو استعمال کیا: برطانوی اخبار سنسنی خیز دعوےاسرائیلی ایجنسی نے ہنیہ کے قتل کیلئے ایرانی ایجنٹس کو استعمال کیا: برطانوی اخبار سنسنی خیز دعوےمنصوبہ یہ تھا کہ اسماعیل ہنیہ کو جہاز حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جنازے میں شرکت کے موقع پرمئی میں قتل کیا جاتا: برطانوی اخبار
مزید پڑھ »

آپریشن عزم استحکام کے تحت 30 فیصد کارروائیاں، 70 فیصد ڈائیلاگ و دیگر اقدامات ہونگے: حکمت عملی تیارآپریشن عزم استحکام کے تحت 30 فیصد کارروائیاں، 70 فیصد ڈائیلاگ و دیگر اقدامات ہونگے: حکمت عملی تیاروزیراعظم نے کابینہ کو آپریشن کی وجوہات اور دائرہ کار پر اعتماد میں لیا، پختونخواحکومت کی ناکامی کے باعث دہشتگرد کلیئر کیے گئے علاقوں میں واپس آگئے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 20:47:49