'پاکستان میں جمہورت کو درپیش خطرات' کے عنوان سے برطانوی ہاؤس آف لارڈز میں مباحثہ، متعدد برطانوی ممبران پارلیمنٹ اور سابق برطانوی وزیرداخلہ پریتی پاٹیل شریک
'پاکستان میں جمہورت کو درپیش خطرات' کے عنوان سے برطانوی ہاؤس آف لارڈزمیں مباحثہ سے خطاب میں ناز شاہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جمہوریت کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، ہم پاکستان کے دشمن نہیں دوست ہیں۔
مباحثے کے دوران خطاب میں لارڈ حنان نے کہا کہ پاکستان اور بنگلادیش میں ہونے والے حالیہ انتخابات شفاف نہیں تھے، وہ پاکستان میں جمہوریت اور قانون کی بالادستی دیکھنا چاہتے ہیں۔ مباحثے کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری اور مہربانو قریشی بھی موجود تھیں، مہربانو قریشی کا کہنا تھا کہ انتخابات کا غیر جانبدارانہ آڈٹ ہونا انتہائی ضروری ہے، ہماری پارٹی کا انتخابی نشان چھین لیا گیا، ہمیں آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے پر مجبور کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی فوجداری عدالت؛ روس کے آرمی چیف اور وزیر دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جاریجنگی جرائم کے مرتکب ہر شخص کو سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتے ہیں؛ یوکرین
مزید پڑھ »
میری زندگی میں کوئی مرد نہیں ہے، سشمیتا سین کا تعلق کی افواہوں پر ردعملمیں کسی سے تعلق میں نہیں ہوں البتہ میری زندگی میں کچھ بہت اچھے دوست ضررو ہیں، جو ہر وقت میرے ساتھ ہوتے ہیں: بالی وڈ اداکارہ
مزید پڑھ »
اتنا خوفناک بل آیا کہ ہوسکتا ہے بجلی کٹوانی پڑے: عثمان پیرزادہکبھی ان لوگوں کے بارے میں سوچتا ہوں جن کے وسائل کم ہیں یا مالی طور پر مضبوط نہیں ہیں کہ وہ کیسے گزارا کرتے ہوں گے: اداکار
مزید پڑھ »
'میں نے تو جمہوریت کیلئے گولی کھائی، اس کیلئے خطرہ کیسے ہوسکتا ہوں؟' ٹرمپایک شخص نے ووٹ لیے مگر وہ اسے امیدوار بنانا نہیں چاہتے۔ڈیموکریٹ پارٹی جمہوری جماعت نہیں بلکہ یہ جمہوریت کی دشمن ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھ »
ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے ، عمران خانکون سی جمہوریت میں ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل ہوتے ہیں، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
مریم نواز ڈٹی رہیں گی؟ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف اور نواز شریف پیپلز پارٹی کے ساتھ کیے گئے وعدے کو نبھانا چاہتے ہیں لیکن مریم نواز اس میں رکاوٹ ہیں
مزید پڑھ »